کیا شہباز حکومت دہشت گردوں کے خلاف نیا فوجی آپریشن شروع کر رہی ہے؟

8khahwajassipanga.jpg

کسی نئے آپریشن کی بات نہیں کی جا رہی، جیسے پہلے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ہو رہا تھا وہ آئندہ بھی جاری رہے گا: وزیر دفاع

قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد وزیر دفاع ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق دوراقتدار میں ملک کے شہریوں کو ذبح کرنے والوں افراد کو صدارتی معافی دے دی گئی۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سب لوگ اس بات پر متفق تھے کہ سابق دوراقتدار میں ہونے والے مذاکرات غلط تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے اسے مزید تیز کیا جائے۔

وزیر دفاع نے دہشت گردوں کیخلاف کسی نئے آپریشن کے حوالے سے سوال پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ کسی نئے آپریشن کی بات نہیں کی جا رہی، جیسے پہلے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ہو رہا تھا وہ موثر انداز میں آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے ان کیمرہ اجلاس میں عسکری حکام کی طرف سے مجموعی ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی تھی۔

علاوہ ازیں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اس کی پشت پناہی کر رہے ہیں اور افغانستان سے آئے لوگ آج بھی زمان پارک میں بیٹھے ہیں، دہشت گردوں کو یہاں بسانے والوں کا احتساب کرنا ہو گا۔

ایک شخص سر پر شیلڈیں لگا کر ڈرامے کر رہا ہے اور کہتا ہے کہ مجھے جان کا خطرہ ہے، خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لو، گھر بیٹھو آرام سے۔

وزیر دفاع نے وزیر ستان آپریشن بارے کہا کہ محسن داوڑ اور علی وزیر درست باتیں کرتے ہیں، پہلے جنرل ضیاء الحق اور پھر جنرل مشرف کے دور میں فرد واحد نے فیصلے کیے جس کی وجہ سے ہمارے بے شمار فوجی اور پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

افغانیوں کو پرامن علاقوں میں لا کر بسا دیا گیا، اراکین کا درست مطالبہ ہے کہ یہ فیصلہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ بہت سے لوگ زمان پارک میں بھی بیٹھے ہیں جو عمران خان کی پشت پناہی کرتے ہیں۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
آصف جیسے بلے تو یونہی بلبلتے ہی رہیںگے ۔۔ یہ تو میڈیا اور صحافیوں کا کیا دھرا ہےہے جسنے اشتہاروں کی خاطر نونی چڑیا گھر سجا رکھا ہے یا باجوہ کا کیا دھرا ہے جسنے پارلیامنٹ کو قبحہ خانہ بنایا اور آصف قسم کے جانوروں کو دروازے پر باندھ گیا تھا
 
Last edited:

shehzadakram

MPA (400+ posts)
آصف جیسے کتے بلے تو یونہی بھونکتے اور بلبلتے ہی رہیںگے ۔۔ یہ تو میڈیا اور صحافیوں کا کیا دھرا ہےہے جسنے اشتہاروں کی خاطر نونی چڑیا گھر سجا رکھا ہے یا باجوہ کا کیا دھرا ہے جسن پارلیامنٹ کو قبحہ خانہ بنایا اور آصف قسم کے جانوروں کو دروازے پر بھونکنے کو باندھ گیا تھا
I have no clue what the f##k you are trying to say here. I know its hard for you but try to make sense once in a while.

Kutta Harami

HARAM KA PILLA KHAWAJA
Check the last name of the thread poster. Is he a Patwari? chacha jani
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
8khahwajassipanga.jpg

کسی نئے آپریشن کی بات نہیں کی جا رہی، جیسے پہلے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ہو رہا تھا وہ آئندہ بھی جاری رہے گا: وزیر دفاع

قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد وزیر دفاع ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق دوراقتدار میں ملک کے شہریوں کو ذبح کرنے والوں افراد کو صدارتی معافی دے دی گئی۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سب لوگ اس بات پر متفق تھے کہ سابق دوراقتدار میں ہونے والے مذاکرات غلط تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے اسے مزید تیز کیا جائے۔

وزیر دفاع نے دہشت گردوں کیخلاف کسی نئے آپریشن کے حوالے سے سوال پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ کسی نئے آپریشن کی بات نہیں کی جا رہی، جیسے پہلے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ہو رہا تھا وہ موثر انداز میں آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے ان کیمرہ اجلاس میں عسکری حکام کی طرف سے مجموعی ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی تھی۔

علاوہ ازیں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اس کی پشت پناہی کر رہے ہیں اور افغانستان سے آئے لوگ آج بھی زمان پارک میں بیٹھے ہیں، دہشت گردوں کو یہاں بسانے والوں کا احتساب کرنا ہو گا۔

ایک شخص سر پر شیلڈیں لگا کر ڈرامے کر رہا ہے اور کہتا ہے کہ مجھے جان کا خطرہ ہے، خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لو، گھر بیٹھو آرام سے۔

وزیر دفاع نے وزیر ستان آپریشن بارے کہا کہ محسن داوڑ اور علی وزیر درست باتیں کرتے ہیں، پہلے جنرل ضیاء الحق اور پھر جنرل مشرف کے دور میں فرد واحد نے فیصلے کیے جس کی وجہ سے ہمارے بے شمار فوجی اور پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

افغانیوں کو پرامن علاقوں میں لا کر بسا دیا گیا، اراکین کا درست مطالبہ ہے کہ یہ فیصلہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ بہت سے لوگ زمان پارک میں بھی بیٹھے ہیں جو عمران خان کی پشت پناہی کرتے ہیں۔
pakistani qaum orr pakistan haar gayaa full power play used by hafiz n co and PDM chores,

ubh allah kaesae mudad kurae ga jubh pakistanis kaeamaal bhee khurab, azaab HAE YAE.

yae humein chuteeeya bunna rahae hein, putting country with more loans and favors with interests and dictation.

whole PDM will get 20% commision from these loans AND BUY EXPENSIVE TOYS FOR HAFIZ N CO BECAUSE WE HAVE A FRAUD THREAT FROM INDIA N PAID MERCENARY AND TERRORIST TO CREATE PUTHAKAE

rest MAYBE for Pakistan N its suffocating suffering pakistanis,

allahtallah rehum kurra,KAUN KHURAE RAHAE GAA AGAINST HAFIZ N CO AND PDM WITH ITS JUDGES N PARLIAMENT

YAA ALLAH YAE KAESAE ZLIM FRAUD MUNAFIQ KHUNZEER IBLEES LEVEL KAE PAKISTANI MUSALMAN