مسٹر10 پرسنٹ ! میں کسی کا ایجنٹ نہیں ہوں، زلمے خلیل زادکا زرداری کو جواب

15zalmykhalailvszardari.jpg

سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 'ایجنٹ' کہنے کے ردعمل میں انہیں مسٹر 10 پرسنٹ کہہ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے آصف علی زرداری کا نام لیے بغیر ان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ "پاکستان کے مسٹر 10 پرسنٹ کو جواب دینا چاہتا ہوں کہ میں کسی بھی ملک یا شخص کیلئے لابی نہیں کرتا اور ناہی میں کسی کا ایجنٹ ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1647301516611698690
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پاکستان کے تین مختلف بحرانوں کے بارے میں اپنی مخلصانہ تشویش کا اظہار کیاتھا جواب بدقسمتی سے شدت اختیار کر رہا ہے ، میں نے تجاویز دی تھیں کہ کیا کیا جانا چاہیے۔

زلمے خلیل زاد نے اپنی ٹویٹ میں دوسری بار آصف علی زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ "مسٹر ٹین پرسنٹ" کو اپنے ملک کو سب سے پہلے رکھنا چاہیے اور بی بی شہید کی میراث کا احترام کرنا چاہیے، تاکہ ایک ایسی تباہی کو روکا جا سکے جس سے 22 کروڑ لوگ متاثر ہوسکتے ہیں ۔

سابق امریکی سفیر نے کہا یہ 22 کروڑ لوگ ان (آصف علی زرداری) اور ان جیسے دوسرے لوگوں کی طرح کئی ممالک میں پوش گھروں کے مالک نہیں ہیں جہاں وہ بھاگ سکتے ہیں، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور ملک کے سیاسی رہنماؤں کو قانون کی حکمرانی کا عہد کرنا چاہیے، سپریم کورٹ کو تقسیم کرنےکے بجائے اس کے فیصلوں پر عمل درآمد کرنا چاہیے۔

خیال رہے کہ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ روز ایک انٹرویو کے دوران زلمے خلیل زاد سے متعلق سوال کے جواب میں کہا تھا کہ "زلمے خلیل زاد ایک ایجنٹ ہیں جنہیں کچھ لوگوں نے لابی کیلئے رکھا ہوا ہے"۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
بیچاری بھابھی چینختتی،چلاتی رہ گئی ،بے شرم زرداری نے اس کی بھی نہ سنی

Barra afsos hoa teri bhabhi ka sunn ke. Aur tu bahir betha paisey ginta rha aur andr teri bhabhi cheekhti rhi. Kam az kam anderr ja ke teel ki botel hi de aata.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اگر زرداری میں دو تین ملی گرام شرم ہوتی تو خودکشی کر لیتا لیکن اس بے غیرت میں شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں

Sharam aur zardari do mutazad cheezein heyn. issi thread pe aik bnda shakaiat kr rha hey ke uss ki bhabhi cheekhtee rhi aur zardari se uss ko bhi nhi baksha.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Sharam aur zardari do mutazad cheezein heyn. issi thread pe aik bnda shakaiat kr rha hey ke uss ki bhabhi cheekhtee rhi aur zardari se uss ko bhi nhi baksha.

ویسے بھابھی کو تو بخشنا چاہیے تھا آخر کو وہ اسکی پیاری باجی تھی؟ نہیں ؟
پتا ہے باجی کا کیا نام تھا؟ فائزہ۔۔
 

Back
Top