جمائمہ کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئیں، وہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔
اداکارہ کے آفیشل فیس بک پیج پر تصدیق کی گئی ہے کہ سعیدہ امتیاز اب اس دنیا میں نہیں رہیں، وہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔
پاکستانی نژاد امریکی سعیدہ امتیاز اداکاری اور ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ تھیں، انہوں نے کئی پاکستانی فلموں وجود، تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار اور ریڈرم میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔
انہوں نے 2012ء میں بننے والی فلم کپتان میں عمران خان کی اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کردار ادا کیا تھا۔
سعیدہ امتیاز کے انتقال سے متعلق ان کے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر خبر پوسٹ کی گئی ہے، جس کہا گیا ہے کہ ’’انتہائی دکھی دل کے ساتھ آپ کو افسوسناک خبر دی جارہے کہ سعیدہ امتیاز آج صبح انتقال کر گئیں، وہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئیں‘‘۔
Source