کالعدم تنظیم عمران خان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے،وزارت دفاع

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

FuZpSD1aYAE1TsR
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان حرامخوروں نے پورے سال وہ وہ کام کیے ہیں کہ انکی کسی بات پہ کوئی بھی یقین کرنے کو تیار نہیں ۔۔ کیونکہ یہ کام یہ خود کرینگے اور الزام دہشتگردوں پہ لگا دینگے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان کو نشانہ بنانے کے لئے ڈرٹی ہیری اور قادیانی گروپ ک نئی سازش ہے انہوں نے ساتھ ہی رانے اور خواجے کو بھی ٹھکانے لگانے کی سازش ہی ہوسکتی ہے جئسے امریکہ نے ضیا کے ساتھ اپنے جنرل ُاور سفیر کو بھی کروا دیا تھا اب مبینہ طور پر حافظ اور باجوے کی باقیات نے جیسے ارشد شریف کو شہید کیا ویسے ہی کچھ پلان کیا گیا ہے حافظ شاید احمقوں کی جنت میں رہتا ہے لوگوں نے اس بار قاتلوں کے ٹکڑے کرکے کتوں کو کھلا دینا ہے
 

Back
Top