Mocha7
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا قائد اعظم سے موازنہ کرنے والوں کو کوڑے مارنے چاہئیں ، مجیب الرحمٰن شامی کا اوریا مقبول جان کے بیان پر ردعمل
https://twitter.com/x/status/1650053264182747137

جو عمران خان کو قائد اعظمؒ سے زیادہ مقبول لیڈر کہتا ہے اسے کوڑے مارنے چاہئیں: مجیب الرحمٰن شامی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی نے کہا ہے کہ جو شخص بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو قائد اعظمؒ محمد علی جناح سے زیادہ مقبول لیڈر کہتا ہے اسے کوڑے مارنے چاہئیں۔
نجی ٹی وی 'نیو' نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت کے خلاف اور سراسر جھوٹ ہے کہ عمران خان قائداعظم سے بڑے لیڈر ہیں، قائداعظم تو وہ رہنما ہیں جنہوں نے پورے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا، محمد علی جناحؒ کا کوئی متبادل نہیں، جو ایسا موازنہ کرتے ہیں وہ عقل سے عاری ہیں
واضح رہے کہ تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان ، قائداعظم سے زیادہ مقبول رہنما ہیں۔
dailypakistan.com.pk
نجی ٹی وی 'نیو' نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت کے خلاف اور سراسر جھوٹ ہے کہ عمران خان قائداعظم سے بڑے لیڈر ہیں، قائداعظم تو وہ رہنما ہیں جنہوں نے پورے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا، محمد علی جناحؒ کا کوئی متبادل نہیں، جو ایسا موازنہ کرتے ہیں وہ عقل سے عاری ہیں
واضح رہے کہ تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان ، قائداعظم سے زیادہ مقبول رہنما ہیں۔

جو عمران خان کو قائد اعظمؒ سے زیادہ مقبول لیڈر کہتا ہے اسے کوڑے مارنے چاہئیں: مجیب الرحمٰن شامی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی نے کہا ہے کہ جو شخص بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو قائد اعظمؒ محمد علی جناح سے زیادہ مقبول