Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس پاکستان کے بنچ کی کاز لسٹ منسوخ ،
تمام مقدمات ڈی لسٹ،
چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ نے کیسز کی سماعت کرنا تھی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے بنچ نمبر ایک میں آج مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی،سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ، بنچ کے سامنے آج 12 مقدمات سماعت کیلئے مقرر تھے۔
بنچ چیف جسٹس، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تھا
https://twitter.com/x/status/1651083789639069697
https://twitter.com/x/status/1651085290235211776
https://twitter.com/x/status/1651083243922550784
https://twitter.com/x/status/1651084819458318339

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kbSpSZl.jpg