News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
daku hain inhain SSG pakar kar waat lagaye giیہ کیسے لوگ اسمبلی میں آ گئے ہیں۔ انہیں آئین کی پرواہ ہے نہ قانون کی۔ یہ میٹرک فیل لوگ اپنے آپ کو قانون سے بالا تر کیوں سمجھتے ہیں۔
اس ملک میں پارلیمنٹ سپریم ہے نہ عدلیہ۔ بلکہ آئین سپریم ہے۔ پارلیمنٹ اور عدلیہ دونوں کو آئین کے مطابق چلنا ہوتا ہے لیکن یہاں تو پارلیمنٹ میں تمام اراکین توہین عدالت میں لگے ہوئے ہیں۔
Laykin phir bhi hamari adliya koi action nahi laay rahiیہ کیسے لوگ اسمبلی میں آ گئے ہیں۔ انہیں آئین کی پرواہ ہے نہ قانون کی۔ یہ میٹرک فیل لوگ اپنے آپ کو قانون سے بالا تر کیوں سمجھتے ہیں۔
اس ملک میں پارلیمنٹ سپریم ہے نہ عدلیہ۔ بلکہ آئین سپریم ہے۔ پارلیمنٹ اور عدلیہ دونوں کو آئین کے مطابق چلنا ہوتا ہے لیکن یہاں تو پارلیمنٹ میں تمام اراکین توہین عدالت میں لگے ہوئے ہیں۔
irani khoon kuch naheen karsakta.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|