مریم نواز کےہوٹل میں تالے توڑ کر گھسنے والا برگیڈیر فوادچوہدری کا دوست نکلا

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تم اپنے پھنوکنے کی سر پر بالٹی اوڑھنے کا ذکر کر کے مطمیئن ہوجاؤ ۔
سر پر بالٹی کا مطلب پاکستان کی بدنامی ہے نہ کہ نیازی کی کہ جس کی زندگی کے پیچھے پوری ریاست ہاتھ دھو کر پڑی ہوئی ہے غدار جرنیلوں سمیت
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سر پر بالٹی کا مطلب پاکستان کی بدنامی ہے نہ کہ نیازی کی کہ جس کی زندگی کے پیچھے پوری ریاست ہاتھ دھو کر پڑی ہوئی ہے غدار جرنیلوں سمیت

پاکستان کی بدنامی تو یہ بالٹی کے بغیر بھی بہت کر چکا ہے ، امریکی سازش ہے سے لیکر امریکی سازش نہیں ہے تک اور نیوٹرل جانور سے لیکر نیوٹرل ضروری تک کئ مرتبہ یہ احمقانہ بیانیہ دھرا چکا ہے ۔ اسے کب پرواہ ہے کب کیا کہنا ہے ۔ بالٹی تو ایک ثانوی اشو ہے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

حافظ جیسے ڈنگر پٹواری جاہل جرنیل آرمی چیف بنا کر چین بھیجنے سے بدنامی نہیں ہوتی پاکستان کی؟ کتے فسادی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حافظ جیسے ڈنگر پٹواری جاہل جرنیل آرمی چیف بنا کر چین بھیجنے سے بدنامی نہیں ہوتی پاکستان کی؟ کتے فسادی

عاصم سینیارٹی کی بنیاد پر چیف آف آرمی اسٹاف بنا ہے ۔ کئ چیف آف آرمی اسٹافز چین کا اسٹریٹجک دورہ کر چکے ہیں ۔ عاصم کا وھاں جانا کوئ اچھنبے کی بات نہیں ۔ اگر تمہیں پاکستان کا خیال ہے تو یہ اک اچھی بات ہے اگر تم عمران کی پیروی کرتے ہو تو تمہاری تشویش سمجھ میں آتی ہے ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی بدنامی تو یہ بالٹی کے بغیر بھی بہت کر چکا ہے ، امریکی سازش ہے سے لیکر امریکی سازش نہیں ہے تک اور نیوٹرل جانور سے لیکر نیوٹرل ضروری تک کئ مرتبہ یہ احمقانہ بیانیہ دھرا چکا ہے ۔ اسے کب پرواہ ہے کب کیا کہنا ہے ۔ بالٹی تو ایک ثانوی اشو ہے ۔
کمپری ہینشن کا ایشو ہے آپ کا، اسی لئے نہ سادہ سی بات سمجھ آئی آپ کو اور نہ ہی شریفوں زرداریوں کی کرپشن کا پتہ چلا آپ کو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کمپری ہینشن کا ایشو ہے آپ کا، اسی لئے نہ سادہ سی بات سمجھ آئی آپ کو اور نہ ہی شریفوں زرداریوں کی کرپشن کا پتہ چلا آپ کو

بالٹی میں کونسا فلسفہ ہے جس کے لیے کمپری ھنس چاھیے ؟ بالٹی ،بالٹی ہوتی ہے ۔ سر کسی کا بھی ہو ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عاصم سینیارٹی کی بنیاد پر چیف آف آرمی اسٹاف بنا ہے ۔
پٹواری ڈنگر جاہل، بھگوڑے کا غلام ہونے کی وجہ سے بنا ہے۔ سینیورٹی تو بہانہ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تجھے کیسے خبر ہوئ ۔ ؟ یا صرف تُکا ہی مار ریا اے ۔
کتے آرمی چیف نے چین جا کر جو باتیں کی ہیں وہ وہی ہیں جوفسادی بھگوڑا ماضی میں کرتا رہا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کتے آرمی چیف نے چین جا کر جو باتیں کی ہیں وہ وہی ہیں جوفسادی بھگوڑا ماضی میں کرتا رہا ہے

ابے سٹیا گیا ہے کیا ؟ عاصم منیر نے آج تک ایک سیاسی بیان نہیں دیا ۔ اور یہی بات تجھے تنگ کر رھی ہے ۔