مرادسعید کے قتل کی پلاننگ:وقارستی،عمارمسعود کے ٹویٹس پر سوالات اٹھنے لگے

muradhaiahsha.jpg

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانیوالے صحافی وقار ستی نے دعویٰ کیا ہے کہ باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ایک یا دو سیاسی رہنماؤں کے خلاف جھوٹےاور مصنوعی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہے،ایسی صورت میں فوڈ پوائزننگ یا کسی بھی پارٹی لیڈر کی ٹارگٹ کلنگ یا اسے زخمی کیا جاسکتا ہے۔

اس نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی اس ممکنہ سازش کو حقیقت بنانے کےلیے آسان ہدف مرادسعید ہوسکتےہیں ۔واضع رہےکہ پی ٹی آئی نےپہلے ہی اپنی قیادت اور کارکنوں کوملک گیر ہڑتال /احتجاج کی تیاری کرنےکی ہدایات دے رکھی ہیں ان کی کوشش ہے کہ کسی صورت ایساکوئی واقعہ رونماہو جائےجو حالات کومذیدگھمبیر بنا دے۔

وقار ستی کے مطابق ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ منصوبہ مستقبل میں ملک میں مزید افراتفری پھیلانے کے لیے ہے تاکہ اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لایا جائے،مذاکرات کو ناکام بنایا جائے اورسپریم کورٹ سےاپنے حق میں فیصلہ لیا جائے۔

وقار ستی کا مزید کہنا تھا کہ ذرائع نے یہ بھی بتایاہےکہ پی ٹی ایم کا ایک وفاقی کابینہ کا رکن وفاقی حکومت کی تمام اندرونی معلومات پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے ساتھ شیئر کر رہا ہے۔جس کا نام جلد سامنے آنے والاہے۔

یادرہے کہ وقار ستی وہی شخص ہے جس نے عمران خان کے مختلف بیانات لیکر ایک ویڈیو بنائی تھی اور یہ دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان توہین مذہب کے مرتکب ہوئے ہیں۔ وقار ستی کے بارے میں یہ تاثر عام ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے بہت قریب ہیں اور خبریں اسٹیبلشمنٹ کے ایماء پر ہی لیک کرتے ہیں۔

اس پر فرخ حبیب نے تبصرہ کیا کہ مراد سعید نے خیبرپختونخوا کے لوگوں کو دہشت گردی کا ایندھن بننے سے روکنے کے امن لئے متحد کیا یہ عمل اس کا جرم بنا دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب انہی لوگوں سے مراد سعید پر قاتلانہ حملہ کے ٹویٹس کروائے جارہے جن کو عمران خان پر وزیرآباد قاتلانہ حملہ سے پہلے توہین مذہب کی مہم چلانے کمی ذمہ داری دی گئی تھی۔ عمران خان صاحب نے بھی لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ روز بتایا ان پر قاتلانہ حملہ ڈرٹی ہیری سائیکوپیتھ نے کروایا
https://twitter.com/x/status/1653559068995338242
سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا کہنا تھا کہاسی صحافتی ٹاؤٹ کے زریعے مراد سعید پر جان لیوا حملے کے لیے بیانیہ بنایا جا رہا ہے جس کے زریعے پہلے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانے کے لیے توھین مذھب اور توھین رسالت کی جھوٹی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئیں، ساری قوم جانتی ہے کہ ان سب کاروائیوں اور بدمعاشیوں کے پیچھے کون سا دماغی مریض ہے۔
https://twitter.com/x/status/1653500149321158694
عمارمسعود کا ٹویٹ شئیر کرتے ہوئے قاسم سوری نے تبصرہ کیا کہایک اور صحافتی ٹاؤٹ دماغی مریض کے احکامات پر مراد سعید کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے لیے بیانیہ بناتے ہوئے، جس دن قوم صرف ایک بیانیے پر آ گئی اس دن یہ سب صحافتی ٹاؤٹ نیپال میں ریڑھی لگا کر چھولے بیچیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1653505616793714689
ایک صارف نے لکھا کہ کمپنی انتخابات کو مؤخر کرنے کے لئے آپریشن سے پہلے ٹاؤٹس کو استعمال کر رہی ہے۔ اگر کوئی ثبوت ہے تو وہ پریس کانفرنس کریں اور اسے عام کریں۔ پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو قتل کرنا اور پی ٹی آئی پر الزام لگانا یہ کہہ کر کہ ٹاوٹ وقار ستی نے پہلے سے بتا دیا تھا، کوئی ثبوت نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1653473631047958546
وقار ملک کا کہنا تھا کہ ڈرٹی ہیری کے ٹاؤٹ کی طرف سے یہ بیانیہ سامنے آنے کا مطلب ہے کہ مراد سعید کو کسی صورت گرفتاری نہیں دینی چاہئیے صدیوں کا بیٹا مراد سعید کو قتل کرنے کا فیصلہ کرچکا ہے جسکا الزام بھی تحریک انصاف پہ لگایا جائے گا مراد سعید کو فوری طور پہ ویڈیو جاری کرنی چاہئیے کہ اسے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جاچکا ہے
https://twitter.com/x/status/1653475724727074836
عمر جٹ کا کہنا تھا کہ عمران خان پرحملے سے لےکرپرویز الہی کے گھر چھاپوں تک ہر بات یہ سب سے پہلے جانتا ہے آخر کیسے؟؟مراد سعید کے خلاف آپریشن کی اطلاعات اس کا مطلب ٹھیک ہیں اور مراد سعید کو جان سے مارنے کا منصوبہ تیارُہوُچکا ہےجس کا علم اس کو بھی ہو چکا ہے اور اس منصوبے کا الزام پی ٹی آئی پر لگایا جائےگا
https://twitter.com/x/status/1653475722340466689
سعید بلوچ نے تبصرہ کیا کہ وقار ستی نےپہلےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی،اب مرادسعید کو ٹارگٹ کرنے کی انفارمیشن دےرہاہے،قوم کوبہت اچھی طرح معلوم ہے کہ ایسےلوگوں کاسورس آف انفارمیشن کیا ہے،اس نےمراد سعیدکانام ہی کیوں لیا؟صحافتی برادری کو ایسےگندےانڈوں کاخودمحاسبہ کرناچاہیے
https://twitter.com/x/status/1653479584539525128
 
plainspoker

New Member
muradhaiahsha.jpg

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانیوالے صحافی وقار ستی نے دعویٰ کیا ہے کہ باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ایک یا دو سیاسی رہنماؤں کے خلاف جھوٹےاور مصنوعی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہے،ایسی صورت میں فوڈ پوائزننگ یا کسی بھی پارٹی لیڈر کی ٹارگٹ کلنگ یا اسے زخمی کیا جاسکتا ہے۔
in ko pakara jaye aur pocha jaye k msg kahan say aye sab samnay a jaye ga agar shak bi hai tu
اس نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی اس ممکنہ سازش کو حقیقت بنانے کےلیے آسان ہدف مرادسعید ہوسکتےہیں ۔واضع رہےکہ پی ٹی آئی نےپہلے ہی اپنی قیادت اور کارکنوں کوملک گیر ہڑتال /احتجاج کی تیاری کرنےکی ہدایات دے رکھی ہیں ان کی کوشش ہے کہ کسی صورت ایساکوئی واقعہ رونماہو جائےجو حالات کومذیدگھمبیر بنا دے۔

وقار ستی کے مطابق ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ منصوبہ مستقبل میں ملک میں مزید افراتفری پھیلانے کے لیے ہے تاکہ اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لایا جائے،مذاکرات کو ناکام بنایا جائے اورسپریم کورٹ سےاپنے حق میں فیصلہ لیا جائے۔

وقار ستی کا مزید کہنا تھا کہ ذرائع نے یہ بھی بتایاہےکہ پی ٹی ایم کا ایک وفاقی کابینہ کا رکن وفاقی حکومت کی تمام اندرونی معلومات پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے ساتھ شیئر کر رہا ہے۔جس کا نام جلد سامنے آنے والاہے۔

یادرہے کہ وقار ستی وہی شخص ہے جس نے عمران خان کے مختلف بیانات لیکر ایک ویڈیو بنائی تھی اور یہ دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان توہین مذہب کے مرتکب ہوئے ہیں۔ وقار ستی کے بارے میں یہ تاثر عام ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے بہت قریب ہیں اور خبریں اسٹیبلشمنٹ کے ایماء پر ہی لیک کرتے ہیں۔

اس پر فرخ حبیب نے تبصرہ کیا کہ مراد سعید نے خیبرپختونخوا کے لوگوں کو دہشت گردی کا ایندھن بننے سے روکنے کے امن لئے متحد کیا یہ عمل اس کا جرم بنا دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب انہی لوگوں سے مراد سعید پر قاتلانہ حملہ کے ٹویٹس کروائے جارہے جن کو عمران خان پر وزیرآباد قاتلانہ حملہ سے پہلے توہین مذہب کی مہم چلانے کمی ذمہ داری دی گئی تھی۔ عمران خان صاحب نے بھی لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ روز بتایا ان پر قاتلانہ حملہ ڈرٹی ہیری سائیکوپیتھ نے کروایا
https://twitter.com/x/status/1653559068995338242
سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا کہنا تھا کہاسی صحافتی ٹاؤٹ کے زریعے مراد سعید پر جان لیوا حملے کے لیے بیانیہ بنایا جا رہا ہے جس کے زریعے پہلے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانے کے لیے توھین مذھب اور توھین رسالت کی جھوٹی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئیں، ساری قوم جانتی ہے کہ ان سب کاروائیوں اور بدمعاشیوں کے پیچھے کون سا دماغی مریض ہے۔
https://twitter.com/x/status/1653500149321158694
عمارمسعود کا ٹویٹ شئیر کرتے ہوئے قاسم سوری نے تبصرہ کیا کہایک اور صحافتی ٹاؤٹ دماغی مریض کے احکامات پر مراد سعید کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے لیے بیانیہ بناتے ہوئے، جس دن قوم صرف ایک بیانیے پر آ گئی اس دن یہ سب صحافتی ٹاؤٹ نیپال میں ریڑھی لگا کر چھولے بیچیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1653505616793714689
ایک صارف نے لکھا کہ کمپنی انتخابات کو مؤخر کرنے کے لئے آپریشن سے پہلے ٹاؤٹس کو استعمال کر رہی ہے۔ اگر کوئی ثبوت ہے تو وہ پریس کانفرنس کریں اور اسے عام کریں۔ پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو قتل کرنا اور پی ٹی آئی پر الزام لگانا یہ کہہ کر کہ ٹاوٹ وقار ستی نے پہلے سے بتا دیا تھا، کوئی ثبوت نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1653473631047958546
وقار ملک کا کہنا تھا کہ ڈرٹی ہیری کے ٹاؤٹ کی طرف سے یہ بیانیہ سامنے آنے کا مطلب ہے کہ مراد سعید کو کسی صورت گرفتاری نہیں دینی چاہئیے صدیوں کا بیٹا مراد سعید کو قتل کرنے کا فیصلہ کرچکا ہے جسکا الزام بھی تحریک انصاف پہ لگایا جائے گا مراد سعید کو فوری طور پہ ویڈیو جاری کرنی چاہئیے کہ اسے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جاچکا ہے
https://twitter.com/x/status/1653475724727074836
عمر جٹ کا کہنا تھا کہ عمران خان پرحملے سے لےکرپرویز الہی کے گھر چھاپوں تک ہر بات یہ سب سے پہلے جانتا ہے آخر کیسے؟؟مراد سعید کے خلاف آپریشن کی اطلاعات اس کا مطلب ٹھیک ہیں اور مراد سعید کو جان سے مارنے کا منصوبہ تیارُہوُچکا ہےجس کا علم اس کو بھی ہو چکا ہے اور اس منصوبے کا الزام پی ٹی آئی پر لگایا جائےگا
https://twitter.com/x/status/1653475722340466689
سعید بلوچ نے تبصرہ کیا کہ وقار ستی نےپہلےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی،اب مرادسعید کو ٹارگٹ کرنے کی انفارمیشن دےرہاہے،قوم کوبہت اچھی طرح معلوم ہے کہ ایسےلوگوں کاسورس آف انفارمیشن کیا ہے،اس نےمراد سعیدکانام ہی کیوں لیا؟صحافتی برادری کو ایسےگندےانڈوں کاخودمحاسبہ کرناچاہیے
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

اس ستی اور عمار کے تو پہلے ہاتھ توڑو تاکہ آئیندہ ایسی ٹویٹس نہ کرنے پائیں
باقی مراد سعید کا معاملہ.... اللہ اسکی حفاظت فرمائے . آمین
hath? in dono ko to nanga kar k Afghanistan bhej dena chahiye. wo zada theek rahay ga mere khial me.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

Dr Sahib aap hi apna Spider man ka labas dobara zeb-e-tan kreyn aur in sab haramzadon ke qala qamah kreyn.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
hath? in dono ko to nanga kar k Afghanistan bhej dena chahiye. wo zada theek rahay ga mere khial me.

Woh toh state of the art rahay gaa. Uus uudharay hooaye chaman kee dunya kaa tajarbay-kaar sey tajarbay-kaar mochi bhee silaee nahi ker sakay gaa.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I suggest everyone to report Satti's twit to Twitter. Selecting "whishing harm to someone else". I have just done that. In the further information/context write that he in the past started a "Religious hate" campaign against ImranKhanPTI , which actually materialised and resulted in murder attempt on his life.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)

Good idea
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
pehle din se keh raha hoon gernaili kuttay or randion ki auladain darpok fauji dallon ko maro..

iss se pehle ko wo aik aik ker ke har muhib watan ko maar dain
 
Back
Top