عمران نے بشریٰ بی بی کےکہنے پر ریہام کو طلاق دی:عون چوہدری کا بیان

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1654054899704041473
https://twitter.com/x/status/1654032823630589952
Whats-App-Image-2023-05-04-at-1-12-17-PM.jpg

Whats-App-Image-2023-05-04-at-1-12-18-PM.jpg

Whats-App-Image-2023-05-04-at-1-12-19-PM.jpg

میں فی الوقت وزیراعظم کا مشیر ہوں،عون چوہدری میں عمران خان کا ذاتی اسسٹنٹ، سیاسی سیکٹری اور نہایت قریبی ساتھ تھا،عون چوہدری

میں عمران خان کے تمام سیاسی اور ذاتی معاملات کو بھی دیکھتا تھا،عون چوہدری

عون چوہدری عمران خان کے عدت میں نکاح کے حوالے سے گواہی دینے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پہنچ گئے درخواست گزار وکیل رضوان عباسی نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کروانا شروع کردیا

میرا نام محمد عون ثقلین ہے، عمر 44 سال ہے، عون چوہدری

میں عمران خان کا ذاتی اسسٹنٹ، سیاسی سیکٹری اور نہایت قریبی ساتھ تھا،عون چوہدری میں عمران خان کے تمام سیاسی اور ذاتی معاملات کو بھی دیکھتا تھا،عون چوہدری
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
اچھا تو پھر؟

ایک تو ان پنجابیوں سے فضول میں پرچے کرنے اور کیسز کرنے کی عادت نے انہیں کئی کا نہیں چھوڑا اور بے غیرت عدالتیں بھی ایسے فضول کیسز سننے میں شرم محسوس نہیں کرتے ۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے کسکے کے کہنے پراداکارہ سے شادی کی اور طلاق دی۔؟یہ بھی لگے ہاتھوں بتادو اگر تمہیں یہ چول پنا کرنے کو خریدا گیا تھا
البتہ بشری بی بی کا شکریہ جس نے تمہارے فیمیل ورژن سے پاکستان کو پاک کیا
 
unknown force

Politcal Worker (100+ posts)
Ye reham Ka Naya Bhai a Gaya hai, kya chutiya hein ye log, humesha asmaan ke taraf Dekh Ker thooktay hein, lekin thook humesha in ke apnay mun per hi a ke girti hai
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1654054899704041473
https://twitter.com/x/status/1654032823630589952
Whats-App-Image-2023-05-04-at-1-12-17-PM.jpg

Whats-App-Image-2023-05-04-at-1-12-18-PM.jpg

Whats-App-Image-2023-05-04-at-1-12-19-PM.jpg

میں فی الوقت وزیراعظم کا مشیر ہوں،عون چوہدری میں عمران خان کا ذاتی اسسٹنٹ، سیاسی سیکٹری اور نہایت قریبی ساتھ تھا،عون چوہدری

میں عمران خان کے تمام سیاسی اور ذاتی معاملات کو بھی دیکھتا تھا،عون چوہدری

عون چوہدری عمران خان کے عدت میں نکاح کے حوالے سے گواہی دینے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پہنچ گئے درخواست گزار وکیل رضوان عباسی نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کروانا شروع کردیا

میرا نام محمد عون ثقلین ہے، عمر 44 سال ہے، عون چوہدری

میں عمران خان کا ذاتی اسسٹنٹ، سیاسی سیکٹری اور نہایت قریبی ساتھ تھا،عون چوہدری میں عمران خان کے تمام سیاسی اور ذاتی معاملات کو بھی دیکھتا تھا،عون چوہدری

Jinko apni izzat pyari nhi hoti woh Imran Khan k khilaf bolnay lag jata hai.
 
Back
Top