Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کیس کا تحریری حکم نامہ " سیاسی جماعتوں کی جانب سے مزاکرات انکی اپنی کوشش ہے سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو مزاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی
سپریم کورٹ کا 14 مئی کو انتخابات کروانے کا حکم اپنی جگہ برقرار ہے عدالت معاہدے کیلئے سیاسی جماعتوں کی رضا کارانہ کوشش کو سراہتی ہے "
https://twitter.com/x/status/1654111065750339586
ملک میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کا کیس، سپریم کورٹ نے 27 اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا،سیاسی جماعتوں کی جانب سے مذاکرات انکی اپنی کوشش ہے ، سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی،عدالت
سپریم کورٹ کا 14 مئی کو انتخابات کروانے کا حکم اپنی جگہ برقرار ہے ، چیف جسٹس پاکستان نے تین صفحات پے مشتمل حکمنامہ تحریر کیا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3X1xEdb.jpg
Last edited by a moderator: