احسن اقبال کا شوکت خانم ہسپتال پر بوگس میڈیکل رپورٹس تیارکرنیکا الزام

ahsna-iqbal.jpg

شوکت خانم ہسپتال بوگس میڈیکل رپورٹ تیار کر رہا ہے: احسن اقبال۔۔ہم سیاستدان ہیں ہمیں تمام مسائل کا حل بات چیت کے ہی نکالنا چاہیے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وسینئر رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیاستدانوں پر فرض ہوتا ہے کہ مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کریں لیکن اگر سوچ ایسی ہو کہ میں نہیں تو کچھ نہیں تو پھر مسائل بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے۔ جب بھی پاکستان استحکام کی طرف بڑھنے لگتا ہے عمران خان نیا پتا پھینکتا ہے، اگر آپ بے گناہ ہیں تو عدالتوں میں ثابت کریں، ان کا شوکت خانم ہسپتال بوگس میڈیکل رپورٹس تیار کر رہا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ ماضی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے ہماری فوج نے اپنے آپ کو سیاست سے لاتعلق کر لیا جس کا سب کو خیرمقدم کرنا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کو اپنے طرزعمل کا جائزہ لینا چاہیے۔ ہم سیاستدان ہیں ہمیں تمام مسائل کا حل بات چیت کے ہی نکالنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے 4 سالوں کے دوران ملک کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا گیا، ترقیاتی بجٹ پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ پاکستان ماضی میں بھی شدید انرجی بحران کا شکار رہ چکا ہے جس پر 2013ء میں قابو پا لیا گیا تھا۔ ہم نے اپنے قائد میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک کی ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے، ہمیں چاہیے کہ اپنی بھرپور توجہ نالج اکانومی کو دیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی برآمدات میں اضافہ کرنا ہو گا، انسانی وسائل کی ترقی کا ممالک کی ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے۔ 1999ء میں جو اقدامات ہماری دوراقتدار میں انسانی وسائل کیلئے کیے گئے وہ مارشل لاء حکومت میں ضائع کر دیئے گئے۔ ہمارے دوراقتدار میں ترقیاتی بجٹ 1 ہزار ارب روپے تھا جس اس سال کم ہو کر 727 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے لیکن ہمارا انفراسٹرکچر غریب ترین ممالک کے جیسا ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط اس سے پہلے طے کی گئی تھیں۔ سیلاب کے بعد پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پر عملدرآمد ممکن نہیں تھا، پروگرام نہ ہونے سے صورتحال غیریقینی ہو گئی۔ تیل اور گیس کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی سے بھی بحران پیدا ہوا، اپنے غریب شہریوں کی غربت دور کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ معاف کرے، سو مرتبہ کہتا ہوں اللہ معاف کرے، لیکن اس کی سزا کے لیے اللہ اسکو کسی ایسے مہلک مرض میں مبتلاء کرے
(پھر کہتا ہوں اللہ معاف کرے) جسکا علاج صرف شوکت خانم میموریل ہسپتال میں ہی ممکن ہو . پھر اس سے بندہ پوچھے کہ کیا خیال ہے کہ وہاں جانا ہے کہ نہیں؟؟؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قائد اعظم کے خلاف بھونکنے والی بد بودار کتی اور نہرو کی گشتی نثار فاطمہ شوری کے زنا کے نتیجے میں پیدا ہوئے اس گشتی کے بچے احسن اقبال فراڈئے کا حرامی ٹبر کا بچہ بچہ بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گا انشااللہ جیسے یہ حرام زادہ گشتی کا بچہ بجو کینسر ہسپتال کے خلاف بھونک رہا ہے انشا اللہ اس کا پورا ٹبر ہی کینسر سے سسک سسک کر ہی مرے گا
 
khalidnawazk

Voter (50+ posts)
ahsna-iqbal.jpg

شوکت خانم ہسپتال بوگس میڈیکل رپورٹ تیار کر رہا ہے: احسن اقبال۔۔ہم سیاستدان ہیں ہمیں تمام مسائل کا حل بات چیت کے ہی نکالنا چاہیے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وسینئر رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیاستدانوں پر فرض ہوتا ہے کہ مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کریں لیکن اگر سوچ ایسی ہو کہ میں نہیں تو کچھ نہیں تو پھر مسائل بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے۔ جب بھی پاکستان استحکام کی طرف بڑھنے لگتا ہے عمران خان نیا پتا پھینکتا ہے، اگر آپ بے گناہ ہیں تو عدالتوں میں ثابت کریں، ان کا شوکت خانم ہسپتال بوگس میڈیکل رپورٹس تیار کر رہا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ ماضی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے ہماری فوج نے اپنے آپ کو سیاست سے لاتعلق کر لیا جس کا سب کو خیرمقدم کرنا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کو اپنے طرزعمل کا جائزہ لینا چاہیے۔ ہم سیاستدان ہیں ہمیں تمام مسائل کا حل بات چیت کے ہی نکالنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے 4 سالوں کے دوران ملک کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا گیا، ترقیاتی بجٹ پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ پاکستان ماضی میں بھی شدید انرجی بحران کا شکار رہ چکا ہے جس پر 2013ء میں قابو پا لیا گیا تھا۔ ہم نے اپنے قائد میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک کی ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے، ہمیں چاہیے کہ اپنی بھرپور توجہ نالج اکانومی کو دیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی برآمدات میں اضافہ کرنا ہو گا، انسانی وسائل کی ترقی کا ممالک کی ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے۔ 1999ء میں جو اقدامات ہماری دوراقتدار میں انسانی وسائل کیلئے کیے گئے وہ مارشل لاء حکومت میں ضائع کر دیئے گئے۔ ہمارے دوراقتدار میں ترقیاتی بجٹ 1 ہزار ارب روپے تھا جس اس سال کم ہو کر 727 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے لیکن ہمارا انفراسٹرکچر غریب ترین ممالک کے جیسا ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط اس سے پہلے طے کی گئی تھیں۔ سیلاب کے بعد پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پر عملدرآمد ممکن نہیں تھا، پروگرام نہ ہونے سے صورتحال غیریقینی ہو گئی۔ تیل اور گیس کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی سے بھی بحران پیدا ہوا، اپنے غریب شہریوں کی غربت دور کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
Our madarchod hosptal to bakhsho
 
abdlsy

Ahsan iqbal inn subh huramioun kaa kaam keeya hae sonch sonch kae bus bukwaas. Shukul sae harami
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

Ahsan I approve your claim but you can not prove these reports bogus or illegal, therefore do not open the topic and your mouth.​

Talk about the topics you can prove.​

Back
Top