Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد پولیس کی جانب سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
ایف آئی آر کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کے ایماء پر احتجاج کیا جبکہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، تحریک انصاف کے لوگوں کو احتجاج سے منع بھی کیا تھا لیکن وہ باز نہیں آئے

https://twitter.com/x/status/1655097240694984704
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tciwbQr.jpg