sensible
Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر جو ان کا نمایندہ ہے جنہوں نے علی امین گنڈاپور کو نشان عبرت بنانے کی پلید خواہش کی تھی ان سے جاکر کہہ دے کیا وہ گھر جائیں تو اپنے بیوی بچوں سے بھی نظر ملا سکتے ہیں؟
اور کیا وہ کبھی اپنے تعارف کے ساتھ کبھی پاکستان کے گلی کوچوں میں یوں نکلنا تو کیا صرف منہ بھی دکھا سکیں گے فخر سے ؟
تحریک انصاف کو توڑتے توڑتے اپنا ہی سر پھوڑ لیا اوران محب وطنوں کو نشان عبرت بنانے کی خواہش میں جن پر لگانے کو کرپشن کا الزام تک نہ ملا ایسی چول حرکتوں سے خود نشان عبرت بن گئے