عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
Just got banned on twitter as well!
In KP things are completely out of control, they have put core commander house on fire.
Straight firing from kanjer army, reports of multiple casualties and deaths.
Almost all army offices are empty and mother fucker have ran away!
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وقت کے بھنور نے پھنسا دیا سب کو
شاید اب یہ عوام اشرافیہ کی قبر پر آجائے
🤣ادبی جواب



رھزن کے بارے میں اور کیا کہوں کھل کر
میر کارواں یارو ، میر کارواں یارو ۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)


رھزن کے بارے میں اور کیا کہوں کھل کر
میر کارواں یارو ، میر کارواں یارو ۔
رہزنوں نے جو رہزنی کی تھی
رہبروں نے بھی کیا کمی کی تھی
ایک بار اور ہم ہوئے تقسیم
ایک بار اور دل ہوا دو نیم
یہ فسانہ ہے پاسبانوں کا
چاق و چوبند نوجوانوں کا

سرحدوں کی نہ پاسبانی کی
ہم سے ہی داد لی جوانی کی

حبیب جالب
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا​

He was not arrested but kidnapped by traitor army terrorists.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
رہزنوں نے جو رہزنی کی تھی
رہبروں نے بھی کیا کمی کی تھی
ایک بار اور ہم ہوئے تقسیم

ایک بار اور دل ہوا دو نیم
یہ فسانہ ہے پاسبانوں کا
چاق و چوبند نوجوانوں کا

سرحدوں کی نہ پاسبانی کی
ہم سے ہی داد لی جوانی کی

حبیب جالب

کسی جاھل ، کسی کاھل ، کسی زانی کے لیے
خود کو تقسیم نہ کرنا، میرے پیارے لوگو
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)

کسی جاھل ، کسی کاھل ، کسی زانی کے لیے
خود کو تقسیم نہ کرنا، میرے پیارے لوگو


اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
کٹتے بھی چلو، بڑھتے بھی چلو، بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت
چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے
اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک
کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
And our sold-out media dogs have blacked out the arrest of IK!

FvsIGzEagAQoSrr
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1655887312784334850
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍


یہ دیکھ کر کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا کہ لنگڑے کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوے گرفتار کیا جا رہا ہے . سیاسی لوگ جیل جاتے ہیں اور پھانسی بھی چڑھتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں کسی کو ہاتھ نہیں ڈالنے دیتے . عزت خاندانی لوگوں کا شیوا ہوتی ہے جب کنجروں کی خواہش ہوتی ہے انہیں دھکے دے کر ، لاتیں مار کر کپڑے پھاڑ کر ذلیل کر کے نکالا جاۓ . لنگڑے نیازی کی یہ ہی خواہش تھی کہ اسے لاتوں اور گھونسوں کے ساۓ میں گریبان سے پکڑتے کر اس کی عزت کا فالودہ نکال کر گرفتار کیا جاۓ . اس کی خواہش پوری ہو گئی .پوری دنیا نے دیکھا اسے کیسے گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ کر گرفتار کیا جا رہا ہے

جان دیں گے
لیکن
خان نہیں دیں گے

کہنے کو انسان ساتویں آسمان سے بھی اونچی چھوڑ سکتا ہے لیکن حقیقت میں آج قوم یوتھ کو اپنے ٹویٹر اور لیڈر کی اوقات پتا چل گئی ہے . کپتان ذلیل کر کے گرفتار کر لیا گیا اور ملک میں پتہ بھی نہیں ہلا . تمام بڑے شہروں میں زندگی معمول کے مطابق جاری . اس کی اوقات نہیں تھی کسی انقلاب کی یا لیڈری کی اسے ٹویٹر نے پاگل کیا ہوا تھا . وہ اپنے آپ کو خدا سمجھنے لگ گیا تھا کہ اسے گرفتار کر لیا گیا تو آسمان ٹوٹ پڑے گا . ایسا کچھ نہیں ہوا . کوئی انقلاب برپا نہیں ہوا . اب وہ ہے اور ڈرٹی ہیری ہے . اور ڈرٹی ہیری کے پاس مرچوں والا ڈنڈہ ہے
ghairat mand log 👇👇
hqdefault.jpg
 

Back
Top