جاوید چوہدری نے ملک میں مارشل لاء لگانے کا مطالبہ کردیا
اس تمام صورتحال پر قابو پانے کے لیے مارشل لاء لگانا پڑے گا ورنہ یہ حالات نہیں سنبھلیں گے، جاوید چوہدری
ن لیگ کے حمایتی صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاستدان ملکی مسائل حل نہیں کرسکیں گے اسکے لئے آپ کو آؤٹ آف دی باکس جانا پڑے گا یعنی مارشل لاء لگانا پڑے گا
https://twitter.com/x/status/1657002541907935234

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/k40Ykio.jpg
Last edited by a moderator: