Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1658438101411287040
میں اپنی تقریر شروع کروں گا عمران خان کا شکریہ ادا کر کے، محمود مولوی
آج میں عمران خان کی وجہ سے آج رکن قومی اسمبلی ہوں، محمود مولوی
میں آج پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر رہا ہوں، محمود مولوی
مجھے ٹکٹ عمران خان نے دیا، مجھے میری جماعت نے عزت دی، محمود مولوی
پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجہ یہ ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف نہ میں گیا ہوں اور نہ میں جاؤں گا، محمود مولوی
سیاسی جماعتیں تبدیل کرسکتے ہیں ، فوج ہم تبدیل نہیں کر سکتے، محمود مولوی
انڈیا کا باپ وہ کام نہ کر سکا جو ہم نے کیا، محمود مولوی
ہم کہتے ہیں کہ فوج خراب ہے تو ہم کیا فوج بھارت، امریکہ سے لائیں گے، محمود مولوی
فوج کو ہٹا کر پاکستان نہیں چل سکتا، محمود مولوی
فوج سے لڑنا جائز نہیں ہے ، محمود مولوی
پارٹی سمیت سب کچھ فوج پر قربان ہے، محمود مولوی
میں پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہوں، محمود مولوی
میری عمر ساتھ دے گی تو ایک نئی سیاسی جماعت بناؤ گا، محمود مولوی
میں کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہونگا، محمود مولوی
ہو سکتا ہے میں ایک فلاحی تنظیم بناؤ، محمود مولوی
پہلی پریس کانفرس شروع مزید بھی ہونی ہے۔ خبر ہےکہ محمود مولوی اور تنویر الیاس کی طرح کشتی سے چھلانگیں لگانے والے منحرف مزید اراکین کا ایک گروپ تیار ہے۔ جو وقتا فوقتا پریس کانفرنسز میں پی ٹی آئی سے علیہدگی کا اعلان کرتا رہے گا۔
https://twitter.com/x/status/1658438721258270720
https://twitter.com/x/status/1658437970507202561
https://twitter.com/x/status/1658438355670151169
https://twitter.com/x/status/1658438971972808704

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xXgmpV8/mahmodoaahi.jpg
Last edited: