arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے دو صوبائی اسمبلیاں اس لئے توڑی تھی کہ آئین پاکستان کی ضامن عدلیہ اسے دو صوبوں پنجاب اور کے پی کے میں ۹۰ دن کے اندر اندر انتخابات کا انعقاد کروا کر دے گی۔ اس احمق نے سوچا تھا کہ جیسے ایک سال قبل اس کے خلاف آئینی تحریک عدم اعتماد کے وقت عدلیہ نے آئین پاکستان پر ڈنڈے سے عمل درآمد کروایا، اب بھی ویسے ہی ہوگا۔ کیا اس احمق کو معلوم نہیں تھا کہ عدلیہ کے اندر شریف مافیا اور اسٹیبلشمنٹ کی پنیری لگی ہوئی ہے جو آئین پاکستان ٹوٹنے کو تو حلال قرار دے دیں گے۔ مگر اس کو ۹۰ دن میں آئینی الیکشن نہیں دیں گے؟ اور پھر وہی ہوا۔ چیف جسٹس پاکستان نے حالات کو دیکھتے ہوتے آئین پاکستان پر عمل درآمد کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ ہن آرام اے؟
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharifIconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl