arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
شیریں مزاری کی گرفتاری/ توہین عدالت درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آبدیدہ ہوگئے اور اہم ریمارکس دئیے۔
ان کا کہنا تھا کہ ججز ٹاک شو میں نہیں جا سکتے، عدالت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے، کیا وجہ ہے آئینی ادارے کے آڈرز کو ہوا میں اڑایا جا رہئے، اس موقع پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ریمارکس دیتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے
https://twitter.com/x/status/1659426811313356800
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید کہا کہ یہ وقت گزر جائے گا، لیکن یہ دھبہ ہمیشہ رہیں گے، اس کمپین سے بھی واقف ہیں جو آئینی عدالتوں کے خلاف جاری ہے، آج بھی ہوا وہ پاکستان کے سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، ہم ٹاک شو میں بیٹھ کر خود کو ڈیفنڈ نہیں کر سکتے۔
https://twitter.com/x/status/1659427399967047680

جج جب آئین پاکستان پر تیزی کیساتھ عمل در آمد کی بجائے کئی کئی ماہ ڈرامے کریں گے تو یہی ہوگا۔
اب یہ حرامی ججز عدالتوں میں بین ڈال رہے ہیں کہ ان کے آئینی آرڈرز کو مقبوضہ ریاست ہوا میں اڑا دیتی ہے۔ جعلی مظلومیت کارڈ
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharifاب یہ حرامی ججز عدالتوں میں بین ڈال رہے ہیں کہ ان کے آئینی آرڈرز کو مقبوضہ ریاست ہوا میں اڑا دیتی ہے۔ جعلی مظلومیت کارڈ
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Sn9r7wC/gulhasahahs.jpg
Last edited by a moderator: