فوجی قیادت سے اظہار یک جہتی کیلئے ملک بھر کی شاہراؤں پر پینا فلیکس آویزاں

ibrar

MPA (400+ posts)
What a disgusting stunt by the idiotic lowlife morons. This army has failed on every front because they have no intellectual capacity or any signs of wisdom. All the medals the general are sporting on their uniforms make them look like buffoons and clowns.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
wastage of this poor nation's tax payers money on promotion of ministry of defence grade 21 employees, who btw, have not conquered Kashmir if thats what you are thinking.
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
Whats-App-Image-2023-05-21-at-6-56-32-PM.jpg


fb5a9023-6932-4dfa-865d-874e01e1df75.jpg


FwqG-DrWwAIENlV


Whats-App-Image-2023-05-21-at-8-31-38-PM-1.jpg
Now these goons, uniform terrorist will stay alive only in posters not in public heart....
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
مجھے مشرف کا دور یاد ہے اس سے زیادہ تو وہ دور اچھا تھا عدنان کاکا حیل مشرف کے سامنے کھڑے ہو کر اس سے پوچھ سکتا تھا کے جنرل تم قوم کے مخافظ تھے تمہیں باڑڈرز سے ایوانوں کا راستہ کس نے دیکھا اور اس کے بعد بھی مسنگ پرسن میں شامل نہیں ہوا تھا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نوے دن
او اچھا اچھا
لیکن مجھے تو "ایک ہزار آٹھ سو پچیس دن" یاد ہیں - جسے اسمبلی کی زندگی کے ایام کہا جاتا ہے
اس سے پہلے قتل ہوتا ہے اور قاتل کو تو پھانسی ہی ملتی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او اچھا اچھا
لیکن مجھے تو "ایک ہزار آٹھ سو پچیس دن" یاد ہیں - جسے اسمبلی کی زندگی کے ایام کہا جاتا ہے
اس سے پہلے قتل ہوتا ہے اور قاتل کو تو پھانسی ہی ملتی ہے
پولیس مقابلے کرانے والے قاتلوں کو پھانسی ملی؟
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
“65 کی جنگ میں فیک ویکٹری ڈیکلیر کی۔ انہوں (پاک فوج) نے سیاچن ہارا انہوں (پاک فوج) نے کارگل ہارا” - خواجہ آصف
@KhawajaMAsif
“فوج کو آپ (عوام) کے پیسوں سی پیٹ کاٹ کر پالا ہے۔ جو ہیلی کاپٹر لے کر دیے ہیں جو جہاز لے کر دیے ہیں جو بندوقیں اور توپیں لے کر دی ہیں، آج انہی جہازوں، بندوقوں اور ہیلی کاپٹر سے پاکستانیوں کا قتل کر رہے ہیں۔” بھگوڑا مفرور مجرم نواز شریف
@NawazSharifMNS
65 کی جنگ میں ہمارے شہداء نے قربانیاں دی اور ان شرپسند عناصر نے جس طرح شہداء کی تذلیل، بے حرمتی کی گئی کیا اس کے خلاف کوئ کاروائ ہو گی؟ کیا ان شر پسند عناصر اور ملک و فوج کے دشمنوں کی یہ بے حرمتی سن کر عوام اور فوج کے نوجوانوں کے سر فخر سے بلند ہوۓ؟ کیا ان شرپسند عناصر اور ملک دشمنوں کی پشت پناہی کر کے اپنے عہد وفا کی پاس داری کی جا رہی ہیں؟ کیا اس طرح کی غلیظ باتوں کا ہمارے ملک دشمن عناصر نے فائدہ نہیں اُٹھایا اور ملک اور قوم کا مزاق نہیں بنایا؟ آپکے جواب اور پریس ریلیز کے منتظر رہینگے۔ امید ہے کہ آپ اپنے حلف کی روح اور پاسداری کرینگے۔ شکریہ جناح کے سپاہی۔
https://twitter.com/x/status/1660266231448973313
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پولیس مقابلے کرانے والے قاتلوں کو پھانسی ملی؟
ملی ہی ہو گی جی -جن جن لوگوں کو پھانسیاں ہوئیں ان میں کوئی نہ کوئی پولیس والے کا قاتل بھی ہو گا
آسمانی سوال کا آسمانی جواب
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
پچالس سال پرانی تصاویر دیکھ کر کون کہہ سکتا تھا کہ یہ بیٹا اپنی ماں سے ہی خیانت کردے گا۔
 

Back
Top