sensible
Chief Minister (5k+ posts)
اشتہار تو پراڈکٹس کے ہوتے ہیں ۔کبھی فوج بھی اشتہاروں کی محتاج رہی ہے؟ پوری دنیا میں کسی نے فوج کی عزت اشتہاروں میں دیکھی؟ ۔
جو بات قوم کو معلوم نہیں وہ بات فوج اشتہاروں سے بتا رہی ہے؟ اور فوج پیپلز پارٹی فضل الرحمان اور نون لیگ کا فخر ہے اس سے بڑا لطیفہ شائد ہی کوئی سنا اس صدی میں

ابھی سال بھر پہلے جب نوازا چور مریم نواز فضلو اور بلاول فوج کو دھمکا رہے تھےگالیاں دے رہے تھے اور ان کے گھروں تک جانے کی باتیں کر رہے تھے تب فوج کی عزت کو کیوں ضرورت نہ ہوئی اشتہاری ہونے کی؟
فوج کی عزت کسی نے نہیں فوج نے خود برباد کی وہ اپنے اندر دیکھے کھمبوں پر چڑھنے کی بجائے ۔دو جرنیل بکواس کر چکے ہمارا سیاست سے تعلق نہیں اور اس وقت سیاست کے علاؤہ فوج کو کوئی کام نہیں ۔

Last edited: