jigrot
Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئ چھوڑنے والوں کو کچھ نہ کہیں ہر انسان تشدد برداشت نہیں کرسکتا اگر بات تشدد تک ہی ہو تو پھر بھی کچھ ہوسکتا ہے مگر جب عورتوں کو ننگا کرنے کی دھمکی دی جائے تو بات مشکل ہوجاتی ہے کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ووٹ جس کا ہے اسی کو ملے گا بس اس بات پر نظر رکھیں کون پی ٹی آئی سے نکل کر پی ٹی آئی کو نقصان پہنچاتا ہے اگر کوئی نقصان نہیں کررہا تو اسے کچھ نہ کہیں ۔ لیڈر ڈٹا ہوا ہے اس کے ہاتھ مضبوط کریں اور یہ یاد رکھیں کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں
Last edited by a moderator: