Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدالتیں بھی فیصلوں کے بجائے ہنستے ہنستے گرفتار سیاسی رہنماؤں کو پریس کانفرنس کا مشورہ دینے لگیں ۔۔
اسد قیصر کے کیس میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیل سے پوچھا کہ اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟ پریس کانفرنس اور معاملہ ختم کریں ، جسٹس ارباب محمد طاہر کے ریمارکس
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسد قیصر کی مقدمات تفصیلات کی فراہمی کیلئے دائر درخواست پر سماعت میں جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دئیے اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟،پریس کانفرنس کریں اور معاملہ ختم کریں جس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LgNZqyh/justice-arbabajah.jpg