RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

چاچو نے ٢٠١٨ میں جو گیم کھیلی اس میں ایک نیا پینترا چلایا جو اس سے پہلے نہیں چلایا گیا تھا - وہ تھا آخری ہفتے میں جا کر ٹکٹ واپس کروانے کا - جنوبی پنجاب سے تقریبآ سارے ہی امیدواروں نے نونی چوروں کو ٹکٹ واپس کر دیے تھا - کہ جی ہم نہیں لڑ سکتے چوروں کے لئے الیکشن - ایک آدھ نے واپس کرنے سے انکار کیا تو ان کو با قائدہ محکمہ زراعت والوں نے جا کر چپڑیں بھی ماریں - اگر ٢٠١٨ کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ قومی اسمبلی میں نون لیگ کے امیدوار ہی اتنے رہ گے تھے کہ اگر سارے بھی جیت جاتے تو بھی یہ اکیلے حکومت بنانے قابل نہ ہوتے
بیچارے عمران کے ساتھ چاچو نے یہ پینترا ابھی سے چلانا شروع کر دیا ہے - اس کی گچی نپ کے اندر کر دیا گیا اور اسے ٹکٹ نہ دینے دیے گئے - بڑے بڑے گرگے اور چمچوں کو عدالت سے سزا دلوا کر الیکشن سے روک دیا گیا تو کیا ہونا ہے ؟
پھر ہے ہونا ہے کہ ہر حلقے میں تین چار تین چار آزاد امید وار عمران خان کے اصلی امیدوار ہونے کا دعویٰ کریں گے
اوپر سے نوسر باز ایلکشن کمشن نے بلے کے نشان جیسے تین چار اور نشان بنا دینے ہیں - مثلاً
آگے سے بند جھاڑو ---
کپڑے دھونے والی تھاپی ---
سل وٹے والا گھوٹنا ---
چار پای کا پایا ---
وغیرہ وغیرہ---
اور ان آزاد امیدواروں میں یہ بانٹ دیے تو پھر ؟؟؟

arifkarim Citizen X Will_Bite desan atensari Sohail Shuja Shahid Abassi chacha jani Chacha Basharat Atif-2017 Islamabadiya Husaink
- Featured Thumbs
- https://bolanvoice.files.wordpress.com/2022/05/image-22.png