YEH BARAY MOUN WALA DALLA KAHAN SAY AA GAYA HAI,,,
SAB SAY PEHLAY DECIDE KAR LOO QOUMI ASASA HAI KON SA,,,SIRF FOUJ HI QOUMI ASASA HAI BAQI SAARAY BHAR MAIN JAO...SATYANAS KER DIYA IN HARAMIYION NAY MULK KA
ڈاکٹر صاحب، گم ہونے کے لیے دنیا میں جگہوں کی کمی کہاں ؟ انسان کی مثال تو ایک پرندہ کی سی ھے ۔ ویسے بھی اس جہاں فانی میں قرار نامی شے کہاں ۔
بس میں بھی بھٹکتا ،لڑھکتا ،سنبھلتا ، بکھرتا ھوا سے اڑائے جانے والے سوکھے پتوں کی مانند یہیں
کہیں ، آس پاس موجود رھا ۔
وہ جو افسانہ دل سن کے ھنسا کرتے تھے
اتنا روئے ہیں کہ سب آنکھ کا پانی نکلا ۔
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔
cجب اُسے ڈھونڈھنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا
دل میں موجود رہا وہ آنکھ سے جو اوجھل نکلا
اللہ کا کرم ہے برادر، نو کمپلینٹس
تھینک یو فار آسکنگ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|