السلام علیکم امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خیریت سے ہونگے میں بہت زیادہ یار ذہنی الجھن کا شکار ہو کے یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک میں ایک پارٹی ایک شخص جو ایک حق بات ایک صحیح بات ایک سچائی کو سامنے لے کر گیا اس کے خلاف پورا کا پورا نظام ایک ہوگیا ہے اور سب کے سب کھل کے سامنے آ گیا عجیب الجھن ہے یار عجیب پریشانی ہے کیا ہوگا اس ملک کا ہم ختم ہوچکے ہیں ذہنی طور پر اخلاقی طور پر مالی طور پر ہر لحاظ سے ہماری قوم ختم ہوچکی ہے
لیکن یار واقعی میں جب میں یہ اپنے لوگوں کا حال دیکھتا ہوں عام لوگوں کی واقعی یہ بات کھل کر کے واضح طور پر سامنے کہ واقعی ہماری قوم کسی بھی اچھی چیز کے مستحق نہیں
ہماری قوم کے اندر جھوٹ حسد بے ایمانی اتنی بڑھ چکی ہے کہ جس کی کوئی انتہا نہیں ہے سیاست دان اور جتنے بھی لوگ ہیں جتنے بھی بڑے ہیں جن میں سارے لوگ اسٹیبلشمنٹ سارے لوگ ان کو چھوڑ کر کے میں عام لوگوں کی بات کر رہا ہوں آپ یقین کرو اتنی کرپشن کر رہے ہیں اتنی لوٹ مار مچائی ہوئی ہے اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ انہیں جس کا جو دل چاہے وہ کر رہا ہے اتنی مہنگائی حکومت نے نہیں بڑھائیں جتنی ایک عام دکاندار نے بڑھا دی ہے اپنی مرضی
صرف مہنگائی کے شور کے جھوٹ بولتے ہیں جس کا ڈالر سے کوئی لینا دینا نہیں جو لوکل مال خرید کے بیچ رہا ہے وہ بھی ہر بات میں کہتا ہے جی ڈالر کے ریٹ بڑھا گئے یہ ہمارا حال ہے میں
ہماری قوم کے اندر جھوٹ حسد بے ایمانی اتنی بڑھ چکی ہے کہ جس کی کوئی انتہا نہیں ہے سیاست دان اور جتنے بھی لوگ ہیں جتنے بھی بڑے ہیں جن میں سارے لوگ اسٹیبلشمنٹ سارے لوگ ان کو چھوڑ کر کے میں عام لوگوں کی بات کر رہا ہوں آپ یقین کرو اتنی کرپشن کر رہے ہیں اتنی لوٹ مار مچائی ہوئی ہے اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ جس کا جو دل چاہے وہ کر رہا ہے اتنی مہنگائی حکومت نے نہیں پڑھا جتنی عام دکاندار میں بڑھا دیئے صرف مہنگائی مہنگائی مہنگائی کے شور کے جھوٹ بولتے ہیں جس کا ڈالر سے کوئی لینا دینا نہیں جو لوکل مال خرید کے بیچ رہا ہے وہ بھی ہر بات میں کہتا ہےجی ڈالر کے ریٹ بڑھ گئے
یہ ہمارا حال ہے اب زیادہ دور نہ جائے پراپرٹی کا کام دیکھ لیں آپ کس طریقے سے زمینوں کے ریٹ بڑھا دیے جاتے ہیں کہاں سے کہاں کروڑوں میں بات چلی جاتی ہے
پھر جس طرح کی بے حیائی بے پردگی ابھی اور ننگے قسم کے لباس پہنے جارہے ہیں اس کا تو اللہ ہی حافظ ہے کہ بس کیا ہونے والا ہے اللہ کے غضب کو کس طرح آواز دی جا رہی ہے ہے
اور بھی بہت کچھ لکھنے کا دل چاہ رہا ہے ہے اپنی خامیوں کا اظہار کرنے کا دل جا رہا ہے من حیث القوم کیا کچھ ہمارا حال ہو چکا ہے ہے
آپ یقین کرو میں باہر رہتا ہوں اور مجھے تیس سال ہوگیا ہے باہر رہتے ہوئے بے جو عزت پاکستان کو
عمران خان کے آنے سے ہوئی اس طرف سے پہلے ایک دفعہ جو میں نے دیکھی وہ مشرف کے دور میں تھی

باقیوں کا تو نام لے کر کے چو رکھا کرتے تھے فوج کی عزت تھی اب وہ بھی چلی گئی گی
بس دل بہت بھاری ہے بہت اداس ہے آپ لوگ مجھے بتائیں کیا ہوگا آگے
عمران خان ایک سیاستدان نہیں ہے وہ اتنی ہے ایک روشنی ہے اس کو بند کرنے کی پوری کوشش ختم
کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے
سارے حالات دیکھتے ہوئے آپ کو کیا لگتا ہے کیا عمران خان آئے گا دوبارہ اس کو آنے دیا جائے گا دوبارہ ہماری عزت دوبارہ بحال ہوگئی مجھے ضرور بتائیے گا
فقط آپ کا بھائی

Last edited by a moderator: