RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ابرار الحق - عمران خان کی صفوں میں ایک گھٹیا ترین شخصیت تھا - جو توہین، ٹھٹھوں اور رعونیت کا دیوتا سمجھا جاتا تھا - اس کی شخصیت کا گھٹیا پن اس سے آیاں ہوتا تھا کہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کو اس نے عوامی جذبات کا اظہار کہا - عمران خان اس کی مخالفوں کی بے بقانہ توہین سے بہت محضوذ ہوتا تھا - یا محضوذ ہونے کی ایکٹنگ کرتا تھا - دونوں مل کر ایک سماء بناتے تھے
کل ابرار الحق نے ایک عجیب سی حرکت کی - اس نے گانا گایا جس کا کلائمیکس تھا
"اس دیس کو قائم رہنا ہے - اس دیس کو قائم رہنا ہے"
اور اس کے بعد عمران خان اور اس کی سیاست کو چھوڑ دیا
"اس دیس کو قائم رہنا ہے - اس دیس کو قائم رہنا ہے"
اور اس کے بعد عمران خان اور اس کی سیاست کو چھوڑ دیا
اگر کسی کا دل اور شعور زندہ ہے تو اس وقوعے پر غور کرے - اور دیکھے کہ ہوا کیا ہے اور اس میں انوکھا کیا تھا - پی ٹی ای کو چھوڑ کر تو سب جا رہے ہیں - لیکن اس مراثی نے جاتے جاتے عمران خان کو کتنی بڑی اخلاقی گالی دی
اس دیس کو قائم رہنا ہے - عمران خان اس کو قائم نہیں رہنے دے رہا - اس لئے میری اس سے برات ہے - دیس کے قیام کے خلاف
شخص تو غدار کہا جاتا ہے
اللہ کی نگری دیکھیں اور اس کے مکافات عمل دیکھیں
توہین کرنے والا مراثی عمران خان کی گھٹیا ترین توہین کر گیا
arifkarim Citizen X Will_Bite desan Dr Adam sensible Munawarkhan jani1 chacha jani Chacha Basharat Husaink nawaz.sharif Atif-2017 atensari