اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈائمنڈ کارڈز،کون کون سی سہولیات حاصل ہوں گی؟

26ishaqadaradiamaoncarrdrdrrd.jpg

ڈائمنڈ کارڈ سالانہ بنیادوں پر 50 ہزار ڈالرز پاکستان بھیجنے والوں کو جاری کیے جائیں گے: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال2023-24کا145 کھرب کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے رمٹینس کارڈ کی کیٹیگری میں ایک نئے "ڈائمنڈ کارڈ" کے اجراء کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ڈائمنڈ کارڈ سالانہ بنیادوں پر 50 ہزار ڈالرز پاکستان بھیجنے والوں کو جاری کریں گے جس پر انہیں خصوصی رعایات دی جائیں گی جس میں ملک کے ایئرپورٹس پر جلد سے جلد امیگریشن کی سہولت بھی شامل ہے۔


وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ممالک سے پیسے بھیجنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ان کی رقوم کے لیے خصوصی سہولیات دینے کے لیے ڈائمنڈ کارڈ کا اجراء کر رہے ہیں۔ ڈائمنڈ کارڈز کے حامل افراد کو دی جانے والی مراعات میں پاکستان کے قونصل خانوں وسفارتخانوں میں ترجیحی بنیادوں پر رسائی، گریٹیز پاسپورٹ اور ایک غیر ممنوعہ ہتھیار کا لائسنس بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک سے زرمبادلہ کی فارمل چینلز کے ذریعے بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر کے ذریعے غیرمنقولہ جائیداد کی خریداری پر موجودہ 2 فیصد ٹیکس کو ختم کر رہے ہیں۔ ڈائمنڈ کارڈ ہولڈرز کو قرعہ اندازی کر کے انعامات دیئے جائیں گے جس کیلئے خصوصی سکیم کا اجراء بھی کریں گے۔

علاوہ ازیں وزیر خزانہ نے بتایا کہ ویمن امپاورمنٹ کیلئے 5 ارب روپے رکھے گئے ہیں جبکہ کاروباری خواتین کیلئے ٹیکس شرح میں چھوٹ اور نوجوانوں کی طرف سے شروع کیے گئے کاروبار سے آمدنی پر ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کم کرنے کی تجویز ہے۔ رعایت انفرادی یا اے او پی کی صورت میں 20 لاکھ روپے اور کمپنی کی صورت میں 50 لاکھ روپے تک کی تجویز ہے۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Why someone would need preferred immigration? Rules should be same for everyone.
Why person sitting overseas need a license for weapon?
yeh sub drama hai, they think overseas Pakistani have a dollar tree at home
nobody will and should send their hard earned money to Pakistan
 

Kam

Minister (2k+ posts)
1. Overseas Pakistanis should be given vote right.
2. Persons sending remittances should be given pension rights if he send a 500, 000 USD of overall amount during work overseas.
3. To expedite remittances, bank rates should be higher than the open market. There should have been some subsidy on it. There should be a check and balance on open market for sale and purchase.
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)

برطانیہ میں 500 یوتھیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی --- مٹھا جی کا تہلکہ

GANJGANDO HARAMI ZARDARI KAY LOVE CHILD. MITHA JI CHUDAM RAAM KAY PUJARI. TERAY JESAY NAALI KAY KEERAY BILAWAJA HE LOG MASAL DETAY HAIN. KHOTI KAY BACHAY
 

Kam

Minister (2k+ posts)
play consulate employees

see Russian, 40k soldiers have died for the freedom of their country.
Hamari fouj Ka target hi two weeks ki larai hai. After that surrender by giving away some portion of land.
I was surprised, we lost land in west as well during 1971 war.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیاستدان، فوجی و سرکاری افسران وغیرہ کو ایک عرصۂ سے یہ سہولت بیرون ممالک ڈالر بھجوانے کے عوض حاصل ہے. بیرون ملک مقیم پاکستانی زیادہ سے زیادہ ڈالر پاکستان بھیجیں تاکے ڈاکر بیرون ملک بھجوانے والوں کو ڈالروں میں کمی کا سامنا نا کرنا پڑے