Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ تحائف کی فرخت کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیشی کیلئے نوٹس جاری کردیا ۔۔
نیب نے کل صبح گیارہ بجے عمران خان کو اسلام آباد آفس میں پیش ہونے کا کہا ہے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1669352484807262208
نیب نے کل صبح گیارہ بجے عمران خان کو اسلام آباد آفس میں پیش ہونے کا کہا ہے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1669352484807262208
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hMHNO3n.jpg