3rd_Umpire
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی دنیا کی سب سے کھسی قوم ہے۔ ۷۵ سال سے اس پر اپنے ہی ملک کی فوج قابض ہے۔ مگر مجال ہے جو وہ اس قبضہ کو چھڑوانے کیلئے کوئی عملی اقدام کرے۔ اس قوم سے کہیں بہتر تو مشرقی پاکستانی یعنی بنگالی نکلے جنہوں نے محض چند ماہ کی عملی جد و جہد کے بعد اپنے وطن کو اس غاصب قابض فوج سے آزاد کروا لیا۔ ![]()
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
جس پاکستانی کو کبھی بنگلہ دیش جانے کا اتفاق ہو، تو وہ شیخ مجیب کی قبر پر ضرور جائے،،چند منٹ قرآنی دعائیں پڑھے،، قبر کو احتراماً پیروں کی طرف سے ہاتھ لگائے، اور کہے
کہ آپکو غدار کہنے پر میں شرمندہ ہوں
میں اپنی طرف سے پوری پاکستانی قوم کے لئے معافی کا طلب گار ہوں