لطیف کھوسہ نے تقریر کردی اسکے گھر پر حملہ ہوگیا اعتزاز احسن ملٹری کورٹس کے معاملے میں بہادری دکھا دی اب لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن وکیلوں کی تحریک شروع کریں گے اور انصاف مانگیں گے بھائی میرے یہ دونوں پپلے ہیں اور بہت بڑے ڈرامے باز ہیں یہ دونوں مل کر عمران خان کے لیے وکیلوں کی سپورٹ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں یا کم از کم اس کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں یہ سب زرداری کے بنائے ہوئے پلان پر عمل کررہے ہیں ان دونوں سے کسی صورت کسی رحم کی امید نہ رکھیں یہ دونوں پرانے پاپی ہیں