عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

bahmad

Minister (2k+ posts)
Seems ready to play for final round before start of election.

If public do quiet protest, like sit on the road in all over the country, give space only ambulances and fire brigade vehicles...... In Shaa Allah strong message will go to them
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اب لوگ نکلیں گے یا ستو پی کر سوئے رہیں گے
میرا خیال ہے حکومت خان کو گرفتار نہیں کرے گی - اگر نو مئی جیسا ری ایکشن ہو گیا بھلے اس بار فوجی تنصیبات پر نہ بھی ہو تو بھی نو مئی کا مومینٹم ٹوٹ جائے گا - حکومت ایسا رسک نہیں لے سکتی نہ اسٹیبلشمنٹ ایسا کرنے دے گی
 
Faculty

MPA (400+ posts)
Napak Fouj Murdabad.
Army has brought the country down.
We dont need army........they are duffers.. we canot efford at all.
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے حکومت خان کو گرفتار نہیں کرے گی - اگر نو مئی جیسا ری ایکشن ہو گیا بھلے اس بار فوجی تنصیبات پر نہ بھی ہو تو بھی نو مئی کا مومینٹم ٹوٹ جائے گا - حکومت ایسا رسک نہیں لے سکتی نہ اسٹیبلشمنٹ ایسا کرنے دے گی
یہ بیو قوف سے لوگ ہیں کرتے پہلے ہیں اور سوچتے بعد میں ہیں کہ ایہہ کیہہ ہو گیا اے بہر حال دیکھو کیا بنتا ہے
 
Back
Top