پہنچی وہیں پہ خاک --- جہاں کا خمیر تھا
اللہ،اللہ وہ بھی کیا دن تھے،ابھی کل ہی کی بات ہے جب پورے آن،بان،شان سے زمان پارک کے صدر دروازے پر لہلہاتا تھا
اس کے ماتھے کا جھومر تھا
ہر یوتھیا،عمروانڈو اسے اپنے ہاتھوں میں تھامنا فخر محسوس کرتا تھا
اسے ہی ایک ہاتھ میں تھامے، دوسرے ہاتھ میں پٹرول بم لئے
جناح ہاؤس، کور کمانڈر کے گھر،
جی ایچ کیو،ریڈیو پاکستان،پاک فضائیہ
آئی ایس آئی ،میٹرو اسٹیشن،ٹول پلازہ، عسکری پلازہ پر حملہ آور ہوا
- آج وہ کہیں ڈھونڈھے بھی نظر نہیں آتا
اور اب وہی اپنے اصل مقام پہ
پہنچی وہیں پہ خاک --- جہاں کا خمیرتھا
-