نو مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسر نوکری سے فارغ

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
"سچ چاھے جتنا بھی کڑوا ھو اپنے اندر ھزم کرنے کی صلاحیت پیدا کریں"

واہ رے ڈجی ایس پی آر

سارا ھازمہ عوام سے کروانا ھے سچ کا۔

۔۱۔ ملک میں آییں کس نے دس سال نا ببنے دیا؟
۔۲۔ کس نے نا قص ایمبولینس میں قائید اعظم کو ڈال کے مرنے کے لیے چھوڑ دیا؟
۔۲۔ کس نےقائید اعظم کی وفات پر ڈانس شراب کی پارٹیاں کیں؟
۔۳۔ کس نے فاطمہ جناح کو ڈرایا جیل میں ڈالنے کی دھمکیا دیں۔
۔۴۔ کس نے الیکشن میں دھاندلی کر کے محترمہ فاطمہ جناح کو ھروایا۔
۔۵۔ کس نے مولوی تمیزالدین کی اسمبلی کو ثبوتج کیا؟
۔۶۔ کس نے ایک جمہوری اسمبلی کو آیین کو توڑا اور اپنا آیین بنایا؟
۔۷۔ کس نے ۱۹۶۵ کی جنگ چھیڑی اور پھر ھاری؟
۔۸۔ کس نے کشمیر ھارا
۔۹۔ قبایلیں نے ادھا کشمیر جیت کر دیا وہ کہاں تھے جن کا کام جنگ کرنا اور کشمیر آزاد کرانا تھا؟
۔۱۰۔ کس ادارے کے سربراہ عیاش شرابی کبابی زانی ھوتے ھیں؟ جنرل رانی اور نورجہاں کون تھی؟
۔۱۱۔ کس نے بنگالی عوام پر ظلم ڈھائے اور لاکھوں کو مارا ریپ کیا؟
۔۱۲۔ کس نےھتیار ڈالے اور ادھا ملک توڑا۔
۔۱۳۔ کس کی پینٹیں بھارت نے اترواییں اور بے آبرو ھو کر نکلے۔
۔۱۴۔ کس نے بھٹو کو پھانسی دی اور جبری غیرآیین حکومت بنا اور سالوں مرنے تک چلائی؟
۔۱۵۔ کس نے آج تک ایک بھی وزیراعظم کو ٹرم نا پوری کرنے دی؟
۔۱۶۔ کس نے ایمل کانسی کو بیچا؟
۔۱۷۔ کس نے افیہ صدیقی کو بیچا؟
۔۱۸۔ کس نے کارگل کی جنگ ھاری اور ھزاروں جوانوں کو مروایا؟
۔۱۹۔ کس نے ھزاروں پاکستانی شہری امریکہ کو بیچے؟
۔۲۰۔ آخر کس نے امریکی جنگ کو اپنا بنایا اور سیکڑوں فوجی اور شہری مرواے؟
۔۲۱۔ کس نے لال مسجد میں مسلمان بچیوں اور بچوں کو مارا شہید کیا؟
۔۲۲۔ کس نے افتخار چوھدری چیف جسٹس کو غیر قانونی طور پر ھٹانے کی کوشش کی؟
۔۲۳۔ کس نے بلوچستان میں ڈاکٹر شازیہ خالد کا ریپ کیا اور وہ بچ بھی گیا قانون سے بالا تھا؟
۔۲۴۔ رینجر نے ۲۰۱۲ میں ایک نہتے کو گولیاں مار کر مر دیا عارف علوی سے اسکی سزا معاف کرا دی گئی آخر کس نے یہ کروایا کس نے خون ناحق معاف کرا دیا؟
۔۲۵۔ وہ کون ھے جو بلوچوں کو مارتا ھے کس نے بگٹی جیسے محب وطن کو مارا ، کون بلوچوں کو اغوا کراتا ھے اور کسی عدالت میں پیش نھیں کرتا؟
۔۲۶۔ کون پختونوں کو اغوا کرا کے مارتا ھے اور افغانی کہتا ھے۔
۔۲۷۔ کون مہاجروں کو اغوا کراتا ھے اور انکی پارٹیاں زبردستی تڑواتا ھے؟
۔۲۸۔ وہ کون تھا جس نے بینظیر کے مرنے کے بعد فسادات ھونے دیے املاک جلنے دی اور کوئی ایکشن نا لیا اور اربوں کا نقصان ھو ، کسی کو نا پکڑا گیا نا ملٹری کورٹس بنی نا کو دھشت گرد ھوا بلکہ پی پی پی کو حکومت بنا کر دی گئی۔
ابھی یہ واقعات ۲۰۱۲ تک کے ھیں فورم میمبران سے گزارش ھے ۔۔ وہ کون تھا کے سوالات کو پورا کریں اور ڈجی کی خدمت میں پیش کریں تاکہ کچھ سچ وہ بھی ھزم کر یں۔
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چار بار مرشل لا بھی نہیں لگایا؟باجوہ نے تم لوگوں کو عمران خان کی حکومت گرانے پر بریفنگ بھی نہیں دیں؟ ویگو ڈالے بھی نہیں رکھے ہوئے عمران خان کو دھمکیاں بھی نہیں دیں؟ محسن داوڑ اور علی وزیر تمہارے مجرم تھے ان کو لا کر عمران خان کی حکومت گرانے کو ووٹ بھی نہیں ڈلوایا؟
اسلحہ کسی نے نہ پی ٹی آئ کے پاس دیکھا نہ کسی نے گولی چلائ نہ کوئ فوجی مرا اور شرم دوسروں کو دلا رہے ہیں جن کے ٹیکس کے پیسے سے تنخواہ ملتی ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سچ کا سامنا کرنا سیکھو الله کو بھی جواب دینا ہے حرام کے ٹکڑوں پر پلنا چھوڑ دو



جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے ، بغیر علم اور ثبوت کے منہ کھولنے کے نتیجے میں یہ زبان سزا بھگتے گی ۔ جسم سے لگتا ہے ،حرام کافی اکھٹا کیا ہوا ہے ۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
His answer proves that it was an inside job… no political party can coordinate large crowds in 10-12 different cities throughout Pakistan to attack military installations. Only Army itself had the knowledge and was capable of doing this
yes, this is a politicial press conference. The main point is that PTI and Imran Khan will not be part of the future politics. So go with that.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
inko IMF nay paisay daydiay tu yeh sarkoon main sub ko qatal karain gay. So did 102 people do all the stuff in 22 cities. Cmon, you could not arrest people for the 9th may. If we accept his proposition, there should thousands or millions who should be arrested for 9th may
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

GHALEEZ FOUJ 🐍🐷🐖🐒🦮🫏🥃 Pakistan ko tabah kar chuki Hai —- Aur chutiya Awam abhi tak so rehi Hai 🤷‍♂️

The clown Generals do not have the balls to reply back to USA and India after they accused the country of supporting terrorism. However, they have plenty of courage to cry about 9th May where a building got burnt.
یہ فوج کا نمائندہ بول رہا تھا یا نون لیگ کا درباری

پاکستان کی تاریخ میں اس سے زیادہ خطرناک کوئی حادثہ ہوا ہی نہیں۔ آئندہ 6 ستمبر کی بجائے 9 مئی کو چھٹی کریں۔ بغلول حکومت پبلک کو چوتیا گردانتے ہوئے

Napak aur besharam begherat army of Pakistan!

جیوندا تے ہنسدا وسدا رو تینوں کدی وی تتی ہوا نہ لگے" تھانیدارا" توں اج اک واری فیر یوتھیاں تے عمرانڈوؤاں نوں بے بے یاد کروا دتی​

General_Asim_Munir_%28Pakistan%29.jpg

 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
مسلمان کی جان کی حرمت کعبہ کی حرمت سے زیادہ ہے .دھمکی مت لگاؤ.آئین پاکستان ٹوٹا تو یہ فوجی نمائندہ کہاں تھا.ان کو صرف اپنے سروائیول کی پڑی ہے
جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے ، بغیر علم اور ثبوت کے منہ کھولنے کے نتیجے میں یہ زبان سزا بھگتے گی ۔ جسم سے لگتا ہے ،حرام کافی اکھٹا کیا ہوا ہے ۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Army ke begunah banday Jo charge ho rehay hain.Un ko social medias mein ana chahay aur awam ko sach batayain..ke kis wajah se unho ne Army ko direct firing aur confrontation se rooka..
 

ibrar

MPA (400+ posts)
This general does not know that Pak army has a checkered history of lying just to protect their interests. Army with the help of PLMN mafia conspired to create the 9th May and subsequent propaganda campaign clearly shows their dangerous and filthy lies. Army knows Imran is an honest and law abiding person but they are spending their energies and resources to prove otherwise.
Army experimented the same kid of charred and ended up loosing half the country and most shameful debacle of a Muslim army.
Pakistan public is being asked/forced to believe that the most greedy unprofessional generals and political and economic thugs are their saviours.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان کی جان کی حرمت کعبہ کی حرمت سے زیادہ ہے .دھمکی مت لگاؤ.آئین پاکستان ٹوٹا تو یہ فوجی نمائندہ کہاں تھا.ان کو صرف اپنے سروائیول کی پڑی ہے


بات انفرادی جھوٹے الزام سے اجتماعی جھوٹے بیانیے پہ لے آئے ہو ۔ پہلے یہ تو طے ہو کہ تم قابل اعتبار بھی ہو یا اک ھوائ چھوڑنے اور بے بنیاد الزام لگانے والی مشین ہو ۔
 

Faculty

MPA (400+ posts)
Besharam Behaya Army...They have become a Private Mercenary Army aka Rent a Army.
This time PDM Govt has hired them.
They have proven again now that 9-May was a False Flag Operation.
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
بات انفرادی جھوٹے الزام سے اجتماعی جھوٹے بیانیے پہ لے آئے ہو ۔ پہلے یہ تو طے ہو کہ تم قابل اعتبار بھی ہو یا اک ھوائ چھوڑنے اور بے بنیاد الزام لگانے والی مشین ہو ۔
بوگیاں ہی ہانکتے رہو گے یا بتاؤ گے کونسا انفرادی اور کونسا اجتماعی
 

Back
Top