JusticeLover
Minister (2k+ posts)
"سچ چاھے جتنا بھی کڑوا ھو اپنے اندر ھزم کرنے کی صلاحیت پیدا کریں"
واہ رے ڈجی ایس پی آر
سارا ھازمہ عوام سے کروانا ھے سچ کا۔
۔۱۔ ملک میں آییں کس نے دس سال نا ببنے دیا؟
۔۲۔ کس نے نا قص ایمبولینس میں قائید اعظم کو ڈال کے مرنے کے لیے چھوڑ دیا؟
۔۲۔ کس نےقائید اعظم کی وفات پر ڈانس شراب کی پارٹیاں کیں؟
۔۳۔ کس نے فاطمہ جناح کو ڈرایا جیل میں ڈالنے کی دھمکیا دیں۔
۔۴۔ کس نے الیکشن میں دھاندلی کر کے محترمہ فاطمہ جناح کو ھروایا۔
۔۵۔ کس نے مولوی تمیزالدین کی اسمبلی کو ثبوتج کیا؟
۔۶۔ کس نے ایک جمہوری اسمبلی کو آیین کو توڑا اور اپنا آیین بنایا؟
۔۷۔ کس نے ۱۹۶۵ کی جنگ چھیڑی اور پھر ھاری؟
۔۸۔ کس نے کشمیر ھارا
۔۹۔ قبایلیں نے ادھا کشمیر جیت کر دیا وہ کہاں تھے جن کا کام جنگ کرنا اور کشمیر آزاد کرانا تھا؟
۔۱۰۔ کس ادارے کے سربراہ عیاش شرابی کبابی زانی ھوتے ھیں؟ جنرل رانی اور نورجہاں کون تھی؟
۔۱۱۔ کس نے بنگالی عوام پر ظلم ڈھائے اور لاکھوں کو مارا ریپ کیا؟
۔۱۲۔ کس نےھتیار ڈالے اور ادھا ملک توڑا۔
۔۱۳۔ کس کی پینٹیں بھارت نے اترواییں اور بے آبرو ھو کر نکلے۔
۔۱۴۔ کس نے بھٹو کو پھانسی دی اور جبری غیرآیین حکومت بنا اور سالوں مرنے تک چلائی؟
۔۱۵۔ کس نے آج تک ایک بھی وزیراعظم کو ٹرم نا پوری کرنے دی؟
۔۱۶۔ کس نے ایمل کانسی کو بیچا؟
۔۱۷۔ کس نے افیہ صدیقی کو بیچا؟
۔۱۸۔ کس نے کارگل کی جنگ ھاری اور ھزاروں جوانوں کو مروایا؟
۔۱۹۔ کس نے ھزاروں پاکستانی شہری امریکہ کو بیچے؟
۔۲۰۔ آخر کس نے امریکی جنگ کو اپنا بنایا اور سیکڑوں فوجی اور شہری مرواے؟
۔۲۱۔ کس نے لال مسجد میں مسلمان بچیوں اور بچوں کو مارا شہید کیا؟
۔۲۲۔ کس نے افتخار چوھدری چیف جسٹس کو غیر قانونی طور پر ھٹانے کی کوشش کی؟
۔۲۳۔ کس نے بلوچستان میں ڈاکٹر شازیہ خالد کا ریپ کیا اور وہ بچ بھی گیا قانون سے بالا تھا؟
۔۲۴۔ رینجر نے ۲۰۱۲ میں ایک نہتے کو گولیاں مار کر مر دیا عارف علوی سے اسکی سزا معاف کرا دی گئی آخر کس نے یہ کروایا کس نے خون ناحق معاف کرا دیا؟
۔۲۵۔ وہ کون ھے جو بلوچوں کو مارتا ھے کس نے بگٹی جیسے محب وطن کو مارا ، کون بلوچوں کو اغوا کراتا ھے اور کسی عدالت میں پیش نھیں کرتا؟
۔۲۶۔ کون پختونوں کو اغوا کرا کے مارتا ھے اور افغانی کہتا ھے۔
۔۲۷۔ کون مہاجروں کو اغوا کراتا ھے اور انکی پارٹیاں زبردستی تڑواتا ھے؟
۔۲۸۔ وہ کون تھا جس نے بینظیر کے مرنے کے بعد فسادات ھونے دیے املاک جلنے دی اور کوئی ایکشن نا لیا اور اربوں کا نقصان ھو ، کسی کو نا پکڑا گیا نا ملٹری کورٹس بنی نا کو دھشت گرد ھوا بلکہ پی پی پی کو حکومت بنا کر دی گئی۔
ابھی یہ واقعات ۲۰۱۲ تک کے ھیں فورم میمبران سے گزارش ھے ۔۔ وہ کون تھا کے سوالات کو پورا کریں اور ڈجی کی خدمت میں پیش کریں تاکہ کچھ سچ وہ بھی ھزم کر یں۔

Last edited: