ذمہ دارانہ صحافت کریں،میڈیاکو یرغمال بنانے کےسوال پر ترجمان پاک فوج کاجواب

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
زمہ دارانہ صحافت یہ ہے کہ مارشل لا لگانے والوں عمران خان کو دھمکانے والوں سیاسی لوگوں کو کالیں کرنے والوں زبیر عمر سے جی ایچ کیو کی بلڈنگ میں بیٹھ کرنواز شریف اور مریم نواز کے کیسز پر گفتگو کرنے والوں اور زرداری سے مل کر اسے وفاقی حکومت میں لانے کے منصوبے بنانے والوں کو فرشتے لکھیں؟
 

Back
Top