ہر نونی پٹواری انفرادی فائدے کے لئے چوروں کو سپورٹ کرتا ہے اور ہر پی ٹی آئ ممبر اجتماعی فائدے کے لئے ملک کا سوچتا ہےجواب سے تجھ میں بہتری کی امید نظر نہیں آتی ۔ چل تو انفرادی اور اجتماعی کا فرق بتا دے پھر میں تجھے بتاتا ہوں کہ میرا اس سے کیا مطلب ہے ۔
ہر نونی پٹواری انفرادی فائدے کے لئے چوروں کو سپورٹ کرتا ہے اور ہر پی ٹی آئ ممبر اجتماعی فائدے کے لئے ملک کا سوچتا ہے
اجتماعی = Collective
انفرادی = individual
اب حلالی ہونے کا ثبوت دینا اور بات کو گھمانا مت .......الزام کونسے لگاۓ میں نے
انفرادی = پیسے لے کر لکھتے ہو ........کہاں لکھا میں نے؟ حرام کے ٹکڑوں پر مت پلو (یہ تو ایک نصیحت ہے نہیں کھاتے تو لکھو الحمدولللہ حلال کھاتا ہوں.) مگر چھوڑ کی داڑھی میں تنکا
انفرادی الزام تو تم نے یہ لگایا کہ میں پیسے لے کر لکھتا ہوں ۔ جس کا نہ تمہارے پاس ثبوت ھے اور نہ تمہارے پاس علم ۔ اسی لیے روز حشر تیار رھنا ۔
اجتماعی الزام یہ کہ فوج ملک کو بیچ رھی ہے ۔ دوبارہ نہ کوئ ثبوت ہے اور نہ ھی معلومات ۔ جہالت کے جنگل میں بھٹک رہے ہو ۔ لیکن سیدھے رستے سے انکاری ہو ۔
پی ٹی آئ کے نسوار خور شخصیت کی پوجا کرتے کرتے اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ اب کوکینی پاکستان سے بھی بڑا ہوگیا ہے ۔
نو مئ کے واقعات نے بہت سے تم جیسوں کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے ۔
آل انڈیا ریڈیو کے پروگرام "میں خیریت دے نال آں ، میکی کجھ نئی ہویا" والی ریکارڈنگ آج بھی موجود ہے جیکے پتا ؟ ہن زمانہ بدل گیا وے جی ؟
اور یہ اپنے لوگ تو نہیں ہیں نا جی
وطن میں انتشار پھیلانے والے بیرونی اہلکار بھی تو ہو سکتے ہیں
Mil nahi gaya kya PDM ki shaqal mein aap ko aap ka mulk waapis?Exactly,,, humain Imran Khan nähee chahiyee hakumat main,,, humain hamarah mulk wapis Ker do yaar
انفرادی = پیسے لے کر لکھتے ہو ........کہاں لکھا میں نے؟ حرام کے ٹکڑوں پر مت پلو (یہ تو ایک نصیحت ہے نہیں کھاتے تو لکھو الحمدولللہ حلال کھاتا ہوں.) مگر چھوڑ کی داڑھی میں تنکا
اجتماعی = الزام یہ کہ فوج ملک کو بیچ رھی ہے.........یہ کہاں لکھا میں نے (حوالہ دو ذرا )
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
They are gone mad and doing stupidity for a long time now.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|