دوبارہ اقتدارمیں آکرمعیشت کی بحالی،مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی:نواز

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2505532-nawazandmarrym-1688303503-326-640x480.jpg

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کا عندیہ دیتے ہوئے زور دیا کہ آنے وقت ہمارا ہے اور ہماری حکومت میں پاکستانی معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ترجیح ہوگی۔

دبئی میں مسلم لیگ یو اے ای کے وفد سے ملاقات دوران انہوں نے کہا کہ ن لیگ پاکستانی معیشت کو بحران سے نکالے گی کیونکہ ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کو مشکل وقت سے باہر نکالا ہے اور اب بھی ایسا ہی کریں گے۔

مسلم لیگ یو اے ای کے وفد کی قیادت ن لیگ یواے ای کے صدر غلام مصطفی مغل نے کی جبکہ نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز بھی تھیں۔

نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ 4 جولائی کو جدہ جائیں گے

سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جولائی کو دبئی سے جدہ جائیں گے اور ان کے ہمراہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی ساتھ ہوںگی۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق 10جولائی کو نواز شریف جدہ سے لندن روانہ ہوں گے جبکہ مریم نواز پاکستان واپس آئیں گی، جدہ قیام کے دوران میاں نواز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کاروباری شخصیات اور آئل کمپنیوں کے نمائندے ملاقاتیں کریں گے۔

خیال رہے کہ 24 جون کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کی دبئی میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی، عام انتخابات اور نگراں سیٹ کے ناموں پر غور کیا گیا تھا۔

Source
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Dubara aye Tu Kuch flats aur buy krnye Han inn Shaa Allah wo buy Karin gy, artificial inflation Jo hum ny create ki Hoi ha USS KO khtaam krain gy aur nuclear assets KO sale Karin gy.....
baki outside country ko 🥭 mangoes sale Karin gy aur public KO 🍌 banana dainn gy ...... PMLN
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
2505532-nawazandmarrym-1688303503-326-640x480.jpg

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کا عندیہ دیتے ہوئے زور دیا کہ آنے وقت ہمارا ہے اور ہماری حکومت میں پاکستانی معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ترجیح ہوگی۔

دبئی میں مسلم لیگ یو اے ای کے وفد سے ملاقات دوران انہوں نے کہا کہ ن لیگ پاکستانی معیشت کو بحران سے نکالے گی کیونکہ ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کو مشکل وقت سے باہر نکالا ہے اور اب بھی ایسا ہی کریں گے۔

مسلم لیگ یو اے ای کے وفد کی قیادت ن لیگ یواے ای کے صدر غلام مصطفی مغل نے کی جبکہ نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز بھی تھیں۔

نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ 4 جولائی کو جدہ جائیں گے

سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جولائی کو دبئی سے جدہ جائیں گے اور ان کے ہمراہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی ساتھ ہوںگی۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق 10جولائی کو نواز شریف جدہ سے لندن روانہ ہوں گے جبکہ مریم نواز پاکستان واپس آئیں گی، جدہ قیام کے دوران میاں نواز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کاروباری شخصیات اور آئل کمپنیوں کے نمائندے ملاقاتیں کریں گے۔

خیال رہے کہ 24 جون کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کی دبئی میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی، عام انتخابات اور نگراں سیٹ کے ناموں پر غور کیا گیا تھا۔

Source

یہ اپنی ذاتی معیشت کی بات کر رہا ہے۔۔ پاکستان کی معیشت یہ پہلے کبھی ٹھیک کر سکے ہیں اور نہ آئیندہ کر سکیں گے ۔۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2505532-nawazandmarrym-1688303503-326-640x480.jpg

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کا عندیہ دیتے ہوئے زور دیا کہ آنے وقت ہمارا ہے اور ہماری حکومت میں پاکستانی معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ترجیح ہوگی۔

دبئی میں مسلم لیگ یو اے ای کے وفد سے ملاقات دوران انہوں نے کہا کہ ن لیگ پاکستانی معیشت کو بحران سے نکالے گی کیونکہ ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کو مشکل وقت سے باہر نکالا ہے اور اب بھی ایسا ہی کریں گے۔

مسلم لیگ یو اے ای کے وفد کی قیادت ن لیگ یواے ای کے صدر غلام مصطفی مغل نے کی جبکہ نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز بھی تھیں۔

نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ 4 جولائی کو جدہ جائیں گے

سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جولائی کو دبئی سے جدہ جائیں گے اور ان کے ہمراہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی ساتھ ہوںگی۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق 10جولائی کو نواز شریف جدہ سے لندن روانہ ہوں گے جبکہ مریم نواز پاکستان واپس آئیں گی، جدہ قیام کے دوران میاں نواز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کاروباری شخصیات اور آئل کمپنیوں کے نمائندے ملاقاتیں کریں گے۔

خیال رہے کہ 24 جون کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کی دبئی میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی، عام انتخابات اور نگراں سیٹ کے ناموں پر غور کیا گیا تھا۔

Source
جو تیس سال پہلے چور اچکے تھے وہ آج بھی چور اچکے ہیں اب تو یہ کنجر چوری اور ہیرا پھیرا کے نئے طریقے لے کر آئیں گے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

۔1985 سے لیکر 2018،،، اور
اپریل 2022 کے شب خون مارنے سے لیکر اگست 2023 کافی نہیں تھے؟؟؟ وڈے امرتسری بھڑوے
بس ھک کام کرو،،،ھک واری جنرل ریٹائرڈ عاصم منیر کی پتلون سے نکل آؤ، اور
صاف وشفاف الیکشن کراؤ،،، اور اپنا انجام دیکھو،،تم وڈے دلّے اپنی سیٹ بھی جیت نہیں پاؤ گے

Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ اس چوتیے سے زیادہ سمجھدار ہیں ۔لندن میں حکومت بنانے کی ڈیل کر کے پوری حکومت اسے سجدہ کرنے گئی تھی اور اس کے پاس اسحاق ڈار کے علاوہ کیا ہے ؟جو معیشت کو کنویں میں پھینک آیا ہے ۔
اس بار داعش بھی نہیں ہے جو تیل کے کنووں پر قبضہ کر کے تیل تقریبا مفت کر دے۔چالیس سال کی کرپشن ہضم کر کے کرپشن کرنے کودوبارہ باقی لندن خریدنے کا موقع اسے جو دے رہا ہے اس کی قبر پر لوگ تاقیامت جوتے برسایں گے اگر اس نے قبر پاکستان میں بنوانے کو ترجیح دی
 
Last edited:

Storm

MPA (400+ posts)
note kro yahan pr koi bhe maryam qatri billo rani ki youth ka zahni ghulam haram ka pilla aa kr defend nahi krta

ain ko bhe pata hy ain sy kuch nahi honay wala bus apni dehari lagao , or niklo rofl
 
desan

President (40k+ posts)
Not so surprising thing is that a lot of people (also known as Sheeples) will believe this white lie!!!!
 
Back
Top