تجربہ کار حکمران جلد افغانستان سے سستا تیل خریدنے کا اعلان کریں گے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے آپ سستے تیل کے ڈرم چھلانگ لگا کر ٹھنڈے ہو چکے ہو
نہیں مجھے آپ کو طرف سے حدت محسوس ہوئی تھی اس لئے کیہ رہا تھا - ورنہ ٹائٹل کا کوئی اور مقصد نہیں سمجھ آیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں مجھے آپ کو طرف سے حدت محسوس ہوئی تھی اس لئے کیہ رہا تھا - ورنہ ٹائٹل کا کوئی اور مقصد نہیں سمجھ آیا
سنا ہے پاکستان بھی قدرتی وسائل سے مالا مال ہے. مگر عمران خان نے چار سالوں میں کچھ نہیں کیا. بس اسی بات پر غصہ ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان افغانستان سے سستا کوئلہ خریدتا ہے
اس کے متعلق کوئی چول ارشاد نہیں فرمایں گے ؟
میرے علم میں نہیں تھا ورنہ عمران خان کو مذید کوستا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میرے علم میں نہیں تھا ورنہ عمران خان کو مذید کوستا
ہاں جی آپ کے بڑے روحانی مسلمان جہادی بھائی افغانستان سے پوست درآمد کیا کرتے تھے - کیا شاندار تابناک ماضی تھا
اپ کوئلوں کی دلالی میں کیوں منہ کالا کریں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں جی آپ کے بڑے روحانی مسلمان جہادی بھائی افغانستان سے پوست درآمد کیا کرتے تھے - کیا شاندار تابناک ماضی تھا
اپ کوئلوں کی دلالی میں کیوں منہ کالا کریں گے
نواز شریف کے سیاسی ابو اس کی نگرانی کیا کرتے تھے. آپ جتنا مرضی زرو لگا لیں جنہیں کھانے اور کھلانے کی عادت پڑی ہے ان کا مستقبل ماضی جیسا ہی داغدار ہو گا

Back
Top