khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
عمر عطا بندیال اور قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان سرد جنگ محض ایک ڈرامہ ہے
دونوں ایک ہی حکم یعنی "عمران کی واپسی کو ناممکن بنانا" پر مختلف طریقوں سے عملدرآمد کرانے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں
مصنوئی سرد جنگ اس منصوبے پر عملدرآمد کو ممکن بنانے کا ایک طریقہ کار ہے اور اس پر بہترین طریقے سے عملدرآمد ہورہا ہے
عوام شروع میں بندیال کےاحکامات پرخوش ہورہے تھے لیکن اب اسٹبلشمینٹ کا یہ آخری مہرہ بھی ننگا ہوگیا ہے
عوام کو سمجھ آگئی ہےکہ بندیال کا کام عوام کے بگڑتے مزاج کو ٹھنڈا رکھنا اور ان جذبات پر بند باندھنا تھا اور وہ اپنے اس فرض کی ادائیگی کو خوش اسلوبی سے انجام دیکر اپنے گھر روانہ ہورہا ہے. اگر اس بکھرتے نظام کو لیپا پوتی کرکے اس کو زندگی کے کچھ اور مصنوئی دن دینے میں یہ سہولت کار کامیاب ہوجاتے ہیں تو آپ دیکھیں کہ عمر عطا بندیال ریٹائرمینٹ کے بعد جلد ہی کسی بڑے عہدے پر فائز نظر آۓ گا

Last edited by a moderator: