- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/K9F8FQH.jpg
جو بات باوردی غنڈے خود آ کر نہیں کرسکتے اس کے لیے فیصل واوڈا اور میر جعفر جیسے کتے رکھے ہوئے ہیں۔ریپبلک کے معاشرے کی منافقت کا اندازہ اس چیز سے لگا لیں کہ اس جیسے بدبودار کردار 'دانشور' کہلاتے ہیں،جو بیک وقت وکیلوں کی محفل میں جاکے انقلابی بن جاتا ہے،سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھ کر سویلین سپریمیسی کے کھوکھلے نعرے لگاتا ہے اور رات کو سجیلے جوانوں کا مساج بھی کرلیتا ہے۔یہ ایک شخص نہیں ہمارے منافق اور بدبودار معاشرے کا چیچک زدہ چہرہ ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|