ہلاکت کیسے ہوئی؟ ڈی آئی جی شارق کو ہسپتال لانے والی خاتون افسر کا بیان

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

فائل فوٹو


ڈی آئی جی لاہور شارق جمال کا پوسٹ مارٹم مکمل کر کے لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

پولیس کے مطابق شارق جمال کو اسپتال لانے والے خاتون سرکاری ادارے کی افسر ہیں جن کا زیرِ حراست ابتدائی بیان بھی لے لیا گیا ہے۔


اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے بیان دیا ہے کہ شارق جمال کی طبیعت ذہنی تناؤ کی ادویات لینے سے خراب ہوئی۔
خاتون نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ طبیعت خراب ہونے پر شارق جمال نے پانی پیا اور پھر کولڈ ڈرنک پی۔ رات ساڑھے 12 بجے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ہم شارق جمال کو اسپتال لائے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ڈاکٹروں نے شارق جمال کی موت کی تصدیق کی۔

اس کیس سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ ان کا اپنی اہلیہ سے تنازع چل رہا تھا اور شارق جمال ایک دوست کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھے۔


Source
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

Akheriy khaber key mutabiq kisiy khatoon ko jashan mananey keliye sath laiya tha ya phir us key ghar meyn rehta tha- phir kuch unusual huva - phir jo hona tha woh hoogiya-mar giya​

 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب پولیس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر عمران خان پر قاتلانہ حملے اور اس کے ساتھ زاتی دشنوں کی طرح سلوک میں حصہ دار ہو گی تو جن لوگوں کا استعمال ہوا وایسے ہی مارے جائیں گے
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Saray police aur army kay officers corrupt, sharabi, kababi, Harami, Zani aur aik number kay Dallay hai. Inn kutton ne ayyashi kay adday banaye hue hai.
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
جب پولیس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر عمران خان پر قاتلانہ حملے اور اس کے ساتھ زاتی دشنوں کی طرح سلوک میں حصہ دار ہو گی تو جن لوگوں کا استعمال ہوا وایسے ہی مارے جائیں گے
Exactly, ISI and lumber do these kind of shits. First use them and then kill them
 

Back
Top