کم اصل سے وفا کی امید نہیں رکھنی چاہئے اور انسان کو احسان بھی کسی اصل والے پر کرنا چاہئیے ورنہ ایسا ہی ہو تا ہےایک یا دو نہیں بلکہ متعدد اس طرح کے لوگ جس کو عمران خان نے ہر چیز سے بالا تر ہوکر فیور دی آج اس کے خلاف صف اول کے محاذ پر لڑ رہے ہیں ۔ پس ثابت ہوا کہ شخصیت کو پرکھنے میں خان زیرو ہے جس نے ہر دوسرے بندے سے دھکا کھایا۔
اگر کوئی بندہ یوٹیوب سے پیسے کماتہا ہو تو اسے اغواء کرنا جائز ہو جاتا ہے؟کیسے کیسے بے ہودہ اور بے شرم کردار ریپبلک پہ مسلط ہیں یار
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|