wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
لو جی وٹہ سٹہ ہو گیا
میچ ایک ایک گول سے برابر


پاکستانی لڑکی سیما کے بدلے بھارتی لڑکی انجو فیسبک پر دوستی کی بنا پر پاکستان پہنچ گئی

یاد رکھیں کہ پاکستان کی سیما غیر قانونی طریقے سے بھارت داخل ہوئی تھی. انجو نے باقاعدہ پاکستانی قونصل خانے سے ویزا حاصل کیا ہے اور واگہہ بارڈر سے پاکستان قانونی طریقے سے داخل ہوئی ہے.
https://twitter.com/x/status/1683048173823221763 https://twitter.com/x/status/1683146520852570112



- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/WpZb9J6r/anju-696x342.jpg
Last edited: