sensible
Chief Minister (5k+ posts)
بلوچستان کے سیاسی لیڈر آج تک الیکشن جیت کر سب سے پہلے ہر حکومت کا حصہ بنتے ہیں حکومت سے فنڈ بٹورتے ہیں جو ان کی واشنگ مشینوں سے اور گھروں سے نکلتے ہیں عوام تک کبھی نہیں پہنچتے اور پھر حکومت کے خاتمے سے پہلے بکتے جھکتے اپوزیشن کے ساتھ ملاقاتیں شروع کر دیتے ہیں ۔آج تک ان کی یہی تاریخ رہی ہے حکومتیں گرانے کی اسے کبھی بلوچستان کے سیاسی وڈیروں سے سوال کرنے کی سعادت حاصل ہوئ ہے؟