فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو بحران سے نکال کر دم لینا ہے، آرمی چیف

yahyakhan100

MPA (400+ posts)
Who the fuck asked him to do that, his job is just to administer an incompetent and corrupt ary which is full of traitors. Nothing else.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Licking Spy In The Wild GIF by ThirteenWNET
 

Faculty

MPA (400+ posts)
General bribed and retired Asim munir, this is not your job.
Do your job and get lost soon. After you, Pakistan will be on right track again!!
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Over the last 75 years, haven't we seen what these duffers can deliver that now we should trust them?
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)


آرمی چیف سے کہیں کہ آپ اپنے کام سے کام رکھیں ۔

بحران سے نکالنے کا کام آپ کا نہیں ۔ ملک کے وزیر اعظم کا ہوتا ہے ۔بس آپ دفاع کا خیال رکھیں ملک کو دہشت گرد عناصر سے بچا کے رکھیں۔ تب ہی آپ اپنا کھویا ہوا مقام پا سکتے ہیں اور ویسے بھی دنیا کیاں روکتی ہے ان کو یہ خود جو ہے ترقی روکنے کے لیے اور کرپشن کرنے میں اپنے لوگوں کوننگا کرنے میں بارڈرزسے اسمگلنگ کا کام کرنے میں ہر ادارے کو تباہ کرنے میں لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کر کے ڈی ایچ اے بنانے والے ہر اداروں میں کرپٹ بلیک میل کرنے میں یہ خود رکاوٹ ہیں۔ یہ بیان وزیراعظم کو دینا چاہیے آپ کو سرحدوں پر اربوں کھربوں کی سمگلنگ کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کو روکنا یے ، نہ کہ ان سمگلروں کے ساتھ مل کر قوم کو چونا لگانا ہے
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Why people not concentrate what their job is? If everyone do efforts to keep what they by law are assign then things will be good for the country.
 

Back
Top