عمران خان اور پنکی پیرنی کے درمیان ہاتھا پائی - اسد کھرل

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو مبینہ طور پر ---- بھی پڑی

اسد کھرل جو کہ جناب عمران خان کا خاص الخص بندہ ہے - اور کرپشن الشریفیا پر پاکستان میں ماہر ترین بندہ ہے - اس نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان توشے خانے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی اور پھر ہاتھا پائی - اس پر عمران خان کو ڈیش -ڈیش- ڈیش بھی پڑیں
اب ڈیش -ڈیش- ڈیش سے مطلب چھپڑ یں ہیں جوتیاں ہیں یا گالیاں - یہ اسد کھرل نے نہیں بتایا

Asad Kharal Writing:

*زمان پارک سے اہم ترین*چندروزقبل بشری بی بی نے عمران خان کو کہا کہ میں ایک باپردہ خاتون ہوں ،آپ سے شادی عدالتوں اور دیگر اداروں میں پیشیاں بھگتنے کےلئے نہیں کی،عمران سامنے چشمہ لگائے سر جھکائے سنتے رہے اور اچانک بات تکرار سے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی
اس وجہ سےدونوں میاں بیوی میں شدیدناراضگی ہوگئی اورعمران خان نےصلح کےلئے اپنی ہمشیرہ روبینہ خانم کوبلایا جب روبینہ اوربشری بی بی میں بات شروع ہوئی توبشری بی بی نےکہاکہ اگرتوشہ خانہ کیس کی گواہی لی گئی تومیں دوں گی میں نےاس عمر میں عدالتوں میں پیشیوں یاجیل جانےکیلئےشادی نہیں کی
جس پر روبینہ نےکہاکہ جب مال کھارہی تھی تب کیوں نہیں یادآیا تمہیں اس بات پربشری بی بی نے بھی جوابآ روبینہ خانم کوبرا بھلاکہااوربات ہاتھاپائی تک پہنچ گئی تاہم عمران خان کوبیچ بچاؤ کرانا پڑااور بشری بی بی کے کہنے پر عمران خان نے بہن کو گھر سے واپس بھجوا دیا

۔اس کےبعدعمران خان نےبشری بی بی کو گھرسے نکلنے پر پابندی لگادی اور اپنے کمرے سے لان میں جانے اور وہاں سے مین گیٹ سےنکلنے والادوسرا دروازہ بندکروادیا

اب مین گیٹ سے داخل ہونے کے بعد رہائش گاہ میں داخل ہونے کےلئے صرف ایک دروازہ ہے جبکہ دوسرے دروازے کو بندکردیا گیا ہے جہاں تازہ سیمنٹ /پلستر کے نشان دیکھے جاسکتے ہیں اور ابھی تک اس پر پینٹ نہیں ہوا جبکہ دوسری جانب عمران خان نے کچھ نئے سیکیورٹی گارڈ/کمانڈوز کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن
میں سے 2باریش ہیں جن میں سے ایک ان کے ساتھ ہوتا ہے جو بنی گالہ میں شام کے وقت چہل قدمی کے دوران انکے آگے اسلحہ اٹھائے نظر آرہا جبکہ دوسرا زمان پارک گھر میں ڈیوٹی پر مامور ہےجس کا اصل کام عمران خان کی عدم موجودگی میں گھر آنیوالوں اور بشری بی بی کو گھر سے نکلنے سے روکنا ہے،ذرائع
عمران خان پہلےصحافیوں ،وکلا ،پارٹی رہنماؤں کو گھر کے اندر ملتے تھے جبکہ دوسرا دروازہ جو گھر کے اندر سےلان کیطرف کھلتا تھاادھرکسی سےنہیں ملتےتھے اور بشری بی بی اپنے کمرے سے لان میں جاسکتی تھیں لیکن اب وہ دروازہ مستقل طورپر بندکردیاگیا ہےاوراب گھرسےصرف ایک دروازےسےہی نکلا جاسکتاہے
عمران خان اور بیرسٹر اعتزازاحسن کے گھر ساتھ ساتھ ہیں اور دونوں گھروں کے لان بھی ساتھ ساتھ ہیں اور درمیان میں ایک چھوٹا دروازہ بھی ہے جس کے باعث کئی مواقع پر دروازہ کھول کر دونوں لان کو بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے جبکہ عمران خان کا گھر قدرے چھوٹا جبکہ انکے گھر سے ایک دروازے اورایک
گلی کے ذریعے تیسرے/آخری اور انکی ہمشیرہ عظمیٰ خان کےبڑے گھر میں جایا جاسکتا ہے اور عمران خان ایکسرسائز بھی اسی گھر میں کرتے ہیں،بشری بی بی اور عمران خان اور انکی ہمشیرہ روبینہ خانم اور بشری بی بی کی لڑائی کے بعد بڑی تبدیلیوں میں نئےگارڈرز کی تعیناتی اورگھر کاایک دروازہ بندکرناہے
اوربشری بی بی کی نقل وحرکت محدود کرناہےتاہم خانساماں2مالی اورگھر میں صفائی کرنےکی ساتھ گھر کاباہرسےسامان لانے والاملازم اور گھرکاکام کاج کرنیوالی3خواتین ملازمائیں بھی ابھی تک پرانی ہی ہیں ،ذرائع سےتصدیق کےبعد یہ انفارمیشن شیئر کی جارہی ہیں تاہم پھربھی اگر چیئرمینPTIعمران خان صاحب

بشری بی بی صاحبہ اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خانم صاحبہ یا انکا کوئی ترجمان اپنا موقف دینا چاہے یا وضاحت کرنا چاہے تو پلیٹ فارم حاضر ہے اور وضاحت یا موقف کو من وعن پیش کیا جائے گا

Source:
https://twitter.com/x/status/1683609297089970184
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan desan Wake up Pak atensari sensible saleema mughals chacha jani karachiwala AbbuJee Hate_Nooras Husaink Siberite Islamabadiya Sohail Shuja
https://twitter.com/x/status/1683609317717549059
You forgot to share comments under that tweet 😅
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے کبھی کچھ نہیں کیا - بس اب منافقت دیکھا رہے ہو کیوں کہ تم نے اپنے جوتے میرے سر پر رکھنے ہیں
کلثوم نواز کے لئے جو بکواسات یہاں ہوتے ہیں ان تھریڈز میں تم بھی ہوتے تھے - کبھی تمہارے پیٹ میں ایسے مروڑ اٹھتے نہیں دیکھے میں نے - اٹھے ہوں تو شئیر کرو ابھی
میں تو سیدھا مانتا ہوں کہ غلطی عمران خان کی ہی ہے۔ آج وہ الفاظ یاد آرہے ہیں کہ ’’مریم میرا نام اتنا نہ لیا کرو، کہیں کیپٹین صفدر بُرا نہ منا جائے‘‘۔ ہمیں ووٹروں کو بھی چاہیئے کہ سیاسی لیڈر کو سیاسی لیڈر ہی رہنے دیں، اپنا خدا یا ابّا نہ بنا لیا کریں۔

انسان سے غلطی ہوتی ہے، لیکن انسان اور شیطان میں یہی فرق ہے کہ انسان غلطی مانتا ہے، اسکی تلافی کی کوشش کرتا ہے، شیطان کی طرح اڑ نہیں جاتا نہ ہی ڈھٹائی دکھاتا ہے۔

میں نے آج سے پہلے کبھی بشریٰ بی بی کی نہ سائیڈ لی ہے اور نہ ہی کبھی ان کے خلاف بولا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ یہ خان کا ذاتی مسئلہ ہے، اور اسمیں ہم ووٹروں کے لیئے کچھ خاص نہیں، سوائے اس کے کہ خان صاحب آئندہ سے خود اور اپنے کارندوں یعنی شہبازگِل اور چوہدری فواد جیسے منہہ پھٹ لوگوں کو اس بات کی تلقین کریں کہ کبھی کسی مخالف سیاسی پارٹی کی خاتون پر بات کرتے ہوئے احتیاط برتیں، کیونکہ اللہ کا نظام ایسا ہے کہ کبھی بات پلٹ کر بھی آجاتی ہے۔

اگر خان صاحب نے مریم نواز کے خلاف کبھی کوئی ایسی بات نہ کی ہوتی، تو شائد میں بھی آج جسارت کرسکتا تھا کہ تمھیں منع کروں۔ لیکن وہ کیا ہے کہ میری اخلاقی اقدار اب اس بات پر میرا ہاتھ کھینچ لیتی ہیں۔

لیکن میں پھر بھی کہوں گا کہ راجہ صاحب، تُسی اپنا دھیان کرو۔ بھرجائی کولوں اسی اگ پُچھ لیا کہ پانڈے گھر وچ کون منجھدا اے تے پول تے پُتر تیرا وی کھل جانا اے۔
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

پٹواریوں کا نیا ابّوُ
اسد کھرل
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

پانڈے میں ہی مانجنا واں جی ☹️ - لیکن اپنے پرا منور خان نو ذرا تھریڈ دوسرے پاسے دھروؤ کے لے جانے دا دل سی اس وجہ توں انہاں نوں عورت درد اٹھیا سی - ورنہ میرا پرا بہت خوش رہندا اے انہاں تھریڈاں وچ جتھے مریم استے مغلظات بکے جاندے ان

میں صرف بیبی نوں ماچو کہیا سی --- میرے پرا نے اگے "دال" جوڑ کے انہوں پڑھیا اے تے ☹️😭 میری خوب ڈانٹ ڈپٹ کیتی اے

Munawarkhan
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک کہا ہے چاچا جی آپ نے عمران خان کو پھودؤ بن کے چپڑیں نہیں کھانی چاھیں
لیکن ایک ڈر ہے چاچا جی - کیا پتا اگر مرشد کے موکلوں اور جنوں کو بھی عمران خان پر غصہ آ گیا تو کم چھپڑوں سے آگے نکل جے گا یار

😳
347243602_6645282478843747_5578315964654370527_n.jpg
347410144_6633835536655108_5871451567102382820_n.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

347410144_6633835536655108_5871451567102382820_n.jpg

چاچا جی اس 👆 والی فیس بکی پوسٹ سے مجھے یاد آیا عمران خان کی بھی تو چوبیس گھنٹے کے لئے بند ہو گئی تھی یہ
پھر بندیال بے خد پیروں پر بٹھا کے کروائی تھی - اور ساتھ ششئیی ششئیی کی آواز بھی نکالی تھی کہ عمران خان خوب چھنڈ کے کر لے
🫢🫢🫢
'Haven't gone to the restroom from the last 24 hours', Imran tells court
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
تم نے کبھی کچھ نہیں کیا - بس اب منافقت دیکھا رہے ہو کیوں کہ تم نے اپنے جوتے میرے سر پر رکھنے ہیں
کلثوم نواز کے لئے جو بکواسات یہاں ہوتے ہیں ان تھریڈز میں تم بھی ہوتے تھے - کبھی تمہارے پیٹ میں ایسے مروڑ اٹھتے نہیں دیکھے میں نے - اٹھے ہوں تو شئیر کرو ابھی
Kash log itni gharait Ahle Bait kay liey bhi dikhatay jab unkay saath zulm ho raha tha. Wahan tu firqa wariat ka ilzam lag jata hai.

Yah shaid agar Ahle Bait na hotey tu koi firqa he na hota sab Patwari hotey.
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
347410144_6633835536655108_5871451567102382820_n.jpg

چاچا جی اس 👆 والی فیس بکی پوسٹ سے مجھے یاد آیا عمران خان کی بھی تو چوبیس گھنٹے کے لئے بند ہو گئی تھی یہ
پھر بندیال بے خد پیروں پر بٹھا کے کروائی تھی - اور ساتھ ششئیی ششئیی کی آواز بھی نکالی تھی کہ عمران خان خوب چھنڈ کے کر لے
🫢🫢🫢
'Haven't gone to the restroom from the last 24 hours', Imran tells court
353035228_6625176590854336_6606833292371522039_n.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Kash log itni gharait Ahle Bait kay liey bhi dikhatay jab unkay saath zulm ho raha tha. Wahan tu firqa wariat ka ilzam lag jata hai.

Yah shaid agar Ahle Bait na hotey tu koi firqa he na hota sab Patwari hotey.
آپ کی شیعہ سنی الٹی پوری ہو گئی ہے تو جایں جناب
ہم اس پر مٹی ڈال کر کوئی دوسری بات کر لیں ذرا
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Who is stopping you on your way to wisdom

Shia Sunni 🤣🤣🤣

Dekhtey hain aap ki Seedhi kesi hai? 😉
آپ کی شیعہ سنی الٹی پوری ہو گئی ہے تو جایں جناب
ہم اس پر مٹی ڈال کر کوئی دوسری بات کر لیں ذرا
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Now I understand why hypocrite will be at lowest ranks of Jahanum.

Khud ko Allah say bhi ziada Gharaitmand samjhnay walay.
 
Back
Top