‏توشہ خانہ کیس: جج ہمایوں دلاور نے عمران خان کو تین سال قید کا حکم سنا دیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کے عدالت میں بروقت پیش نہ ہونے پر 2 مرتبہ وقفے کے بعد سماعت شروع ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور کے روبرو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث کے معاون وکیل خالد یوسف چوہدری پیش ہوئے اور انہوں نے کہا کہ خواجہ حارث احتساب عدالت میں موجود ہیں، انہوں نے مزید وقت دینے کی استدعا کی۔

الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملزم کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی جائے ۔ واضح کردیں کہ خواجہ حارث احتساب عدالت میں دلائل دے رہے ہیں۔ ہمیں علم ہوا ہے کہ خواجہ حارث نے احتساب عدالت میں ڈھائی بجے کا وقت لیا ہوا ہے۔

عدالت نے کہا کہ ملزم کو واضح ہدایات تھیں کہ ساڑھے 8 بجے حاضری یقینی بنائیں۔ میں نے کہا تھا اگر ملزم پیش نہ ہوا تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے۔ سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری مہلت دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ 12 بجے تک دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنا دوں گا۔

کوئی شعر ہی سنا دیں، جج ہمایوں دلاور کی وکیلِ الیکشن کمیشن سے فرمائش

قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت شروع ہوئی تو الیکشن کمیشن کے وکلا امجد پرویز اور سعد حسن عدالت میں پیش ہوئے جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔

سیشن جج ہمایوں دلاور نے امجد پرویز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ کہہ دیں، کوئی شعر ہی کہہ دیں، جس پر وکیل الیکشن کمیشن نے شعر سنایا

وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا۔
بعد ازاں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو ساڑھے دس بجے تک کی مہلت دے دی۔

جج ہمایوں دلاور کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل کرنے والے جج ہمایوں دلاور کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جج ہمایوں دلاور کی سکیورٹی کے پولیس اسکواڈ کو بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ دو پولیس اسکواڈ تعینات کردیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم بھی چلائی گئی تھی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Yah kuttay ka bacha bhagay ga mulk see. Isay sari zindagi chitar parhain gay aur har jaga zaleel hoo ga
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص وکیل نہ ہو وہ بھی اس فیصلے میں خامیاں نکال سکتا ہے۔
ملزم کے گواہوں کو سُنا ہی نہیں گیا۔
فیصلہ ملزم اور اس کے وکیل کی موجودگی میں سنایا جاتا ہے لیکن یہاں جج نے تمام تقاجے پورے کیے بغیر ہی سزا سنا دی۔
ایک اہم بات، اگر کسی کیس سے متعلق کوئی بات اعلیٰ عدالت میں چیلنج ہو جائے تو پھر نچلی عدالت وہ کیس التوا میں رکھتی ہے،اس بات کو سپریم کورٹ نے کل واضح بھی کیا تھا لیکن جج ہمایون دلاور پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔
یہ فیصلہ تو اعلٰ عدالتوں میں اُڑ جائے گا ساتھ ہی ہمایون دلاور کا سروس کیرئر بھی اندھیروں میں چلا گیا لیکن جج ہمایون دلاور بدنامی کا ایسا بیج بو گئے ہیں جسے وہ خود بھی اور اس کا خاندان بھی نسل در نسل کاٹے گا۔ اس کی اولاد کسی کو یہ کہنے کے قابل نہ ہوگی کہ وہ ہمایون دلاور کی اولاد ہیں۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
In a country where Siberite's whore of a mother is considered chaste, Mocha7's Qatri baji forthright, Gul Sher Malik's mother's lover Muneera Mistri a "patriot", Rajarawal111's najayaz bapoo principled, a person like Niazi is surely bound to be considered corrupt and incompetent. Pakistan exists in an alternate universe where right is wrong and wrong is right.... Brilliant!
چل وئی چھمک چھلو اب لانس نائیک بالٹی اتار کر تیری ڈرلنگ کریں گے۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص وکیل نہ ہو وہ بھی اس فیصلے میں خامیاں نکال سکتا ہے۔
ملزم کے گواہوں کو سُنا ہی نہیں گیا۔
فیصلہ ملزم اور اس کے وکیل کی موجودگی میں سنایا جاتا ہے لیکن یہاں جج نے تمام تقاجے پورے کیے بغیر ہی سزا سنا دی۔
ایک اہم بات، اگر کسی کیس سے متعلق کوئی بات اعلیٰ عدالت میں چیلنج ہو جائے تو پھر نچلی عدالت وہ کیس التوا میں رکھتی ہے،اس بات کو سپریم کورٹ نے کل واضح بھی کیا تھا لیکن جج ہمایون دلاور پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔
یہ فیصلہ تو اعلٰ عدالتوں میں اُڑ جائے گا ساتھ ہی ہمایون دلاور کا سروس کیرئر بھی اندھیروں میں چلا گیا لیکن جج ہمایون دلاور بدنامی کا ایسا بیج بو گئے ہیں جسے وہ خود بھی اور اس کا خاندان بھی نسل در نسل کاٹے گا۔ اس کی اولاد کسی کو یہ کہنے کے قابل نہ ہوگی کہ وہ ہمایون دلاور کی اولاد ہیں۔
Haramis like him do not really care about "badnami"....
 
Back
Top