عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مکمل طور پر ایک فکس میچ تھا، ایک ایسے جج نے عمران خان کو دفاع کا موقع دیئے بغیر فیصلہ سنایا جس کی فیس بک پر عمران خان کے خلاف نفرت انگیز مواد ملا، دوسری جانب ستر سال سے توشہ خانہ کو استعمال کرتے کسی شخص پر کیس نہیں چلایا جارہا جبکہ نواز شریف اور زرداری توشہ خانہ سے گاڑیاں جو کہ حاصل کرنا غیر قانونی ہے وہ بھی لے چکے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں، یہ فیصلہ ایک پیشی میں فارغ ہوسکتا ہے، لیکن اگر تم سب گھر بیٹھے رہے تو یہی کیس دس سال کھینچ جائے گا۔

گھروں سے نکلو، لیکن کسی کالی بھیڑ کو بیچ میں گھس کر گند نہ مچانے دو، بلکہ کوئی اگر ایسا کرے تو اسکی دھلائی کرو۔

عالمی برادری کو نظر آنا چاہیئے کہ یہاں کیا تماشہ لگایا ہوا ہے
 

immu321

MPA (400+ posts)
ketney aadmi nikley road par?? 😂😂 i said now pakistani dont care about imran khan, he is gaddar same as altaf hussain.
hamara next prime minister inshallah shah mehmood qureshi.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ہمایو‍ں دلاور کی کینگرو کورٹ کا فیصلہ ابھی تک عدالت کے اندر بھی کسی کو نہیں ملا تھا لیکن لاہور پولیس پہلے سے چئیرمین تحریک انصاف کو اغوا کرنے کے لیے موجود تھی

چئیرمین عمران خان نے کوئی مزاحمت نہیں کی

کیس کے شروع سے لے کر ٹرائل تک اور ٹرائل سے اغوا تک کا ہر عمل غیرقانونی ہے

یہ سارا عمل ظاہر کرتا ہے کہ لندن پلان کے ماسٹر مائنڈ عمران خان سے کتنے خوفزدہ ہیں اور اس مضحکہ خیز ٹرائل اور اغوا کے لیے ہر غیرقانی حربہ آزمایا گیا

انشأللہ عمران خان اور تحریک انصاف اس امتحان میں بھی عوام کی عدالت سے سرخرو ہو کر نکلے اور قانونی جنگ بھی جیتیں گے
https://twitter.com/x/status/1687742647748734976