صاف پتہ چل رہاہے کہ یہ فیصلہ جج کا نہیں کہیں اور سے آیا ہے،آفتاب باجوہ

Syaed

MPA (400+ posts)
اگر جج اتنے ہی چنے کاکے ہیں تو تنخواہ کس چیز کی لیتے ہیں؟جنرل کھنڈورام کا مساج کرنے کی؟یہی جج بعد میں ریٹائر ہوکر نگران عہدوں پہ بیٹھ جائیں گے اور جمہوریت اور سول سپریمیسی پہ بھاشن جھاڑیں گے۔
 

Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
decision came exactly from where decision of Saadiq aur Ameen came !

even Saqib Nisar was initially reluctant to use these words as they are historically associated with Prophet Muhammad PBUH
 

Back
Top